شعیب رضا

سپریم کورٹ نے خارج کی ملعون وسیم رافضی کی قرآن سے 26 آیتیں نکالنے والی پیٹیشن، عائد کیا 50ہزار کا جرمانہ

دہلی: 12 اپریل، ہماری آواز(بیورو)
قرآن مقدس سے اس کی 26 آیات جہاد کونکالنے کی پیٹیشن دائر کرنے والے ملعون زمانہ وسیم رافضی کو آج ملک کی عدالت عظمیٰ نے زوردار جھٹکا دیتے ہوئے اس کی پیٹیشن کو خارج کردیا اور ساتھ ہی اس پر 50ہزار کا جرمانہ عائد کرتے ہوئے سخت تنبیہہ کی۔
عدالت کے اس فیصلہ سے مسلمانوں نے خوشی کی لہر دوڑ پڑی ہے اور ہر مسلمان اپنے تئیں خوشی کا اظہار کر رہا ہے۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے