میرا روڈ: ہماری آواز (پریس ریلیز) 14جنوری// کسان الائنس مورچہ کی جانب سے 16 جنوری کو ہونے والے مورچے کے تحت ڈی سی پی ششی کمار مینا صاحب سے ملاقات کی گئی۔ملاقات کے دوران ٹرافک کے معاملات پر گفتگو ہوئی ساتھ ہی ساتھ سیکیورٹی کی مناسب ترتیب کے حوالے سے بھی بات ہوئی۔ علاقائی سطح کے سینئر پولیس افسران بھی وہاں موجود تھے۔انہوں نےٹریفک کے نظام کو منظم رکھنے اور سیکیورٹی کے لیے حفاظتی اقدمات کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ علاقائی پولیس انتظامات میں مرین لائنز،کولابا اور آزاد میدان کے پولیس ذمے داران اپنی خدمات ادا کریں گے۔
متعلقہ مضامین
امام الانبیاء کی ساری کائنات کے لیے رحمت بن کر تشریف لائے: ناز محمد قادری
مسلم بچیوں کے ارتداد کے سد باب کے پیران عظام و دانشوران مضبوط لائحۂ عمل تیار کریں موتیہاری تیغی جامع مسجد مدھوبنی دریا پور مشرقی چمپارن جشن آمد رسول کے مقدس موقع سے جشن عید میلاد النبی کا انعقاد کیا گیا محفل سے خطاب کرتے ہوئے مدرسہ باغ محمدی کے پرنسپل مولانا ناز محمد قادری […]
یومِ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ منانا ایمان و عقیدہ کی پہچان ہے
کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کے زیر اہتمام حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شان میں منعقدہ محفل میں سید محمد امان میاں قادری کااظہار خیال علی گڑھ: 05/فروری، ہماری آواز (ضیاء الرحمن امجدی) مدرسہ غریب نواز ، قادری مسجد کبیر کالونی،علی گڑھ میں حضرت ابوبکر صدیق […]
اخلاقیات باقی ہیں تو تینوں قوانین واپس لیجیے : کانگریس
ہماری آواز دہلینئی دہلی، 22 ستمبر (پریس ریلیز) کانگریس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کسانوں کے ساتھ انصاف کرنے کے ساتھ ہی اب ایجنٹوں کو اذیت دینے پر اتر آئے ہیں اور ان کی حکومت نے پنجاب کے بعد اب ہریانہ کے ایجنٹوں کو بھی انکم ٹیکس نوٹس بھیج کر ڈرانا شروع کردیا […]



