گوبندپور/مہراج گنج: ہماری آواز(نامہ نگار)16جنوری// آج مورخہ 2جمادی الاخریٰ کو عربک یونیورسٹی الجامعۃ الاشرفیہ، مبارک پور کے بانی حضور حافظ ملت قدس سرہ کا عرس سراپا قدس ہے۔ جس کی مناسبت سے مہراج گنج ضلع میں واقع دارالعلوم اہل سنت ظہورالاسلام گوبندپور میں جشن حضور حافظ ملت کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ پروگرام کا آغاز آج صبح 10 بجے قرآن خوانی سے ہوگی اور اس کے بعد حضور حافظ ملت کے فضائل ومناقب پر مشتمل عمدہ محفل کا انعقاد ہوگا۔ اس کی معلومات دارالعلوم کے پرنسپل قاری محمد عظیم الدین نظامی صاحب نے ہماری آواز کو دی۔
متعلقہ مضامین
مذہبی منافرت پھیلانے والوں کیلئے یوپی اور حکومت ہند سخت قانون بنائے۔مولانا سید محب الحق آسی۔
مذہبی جذبات بھڑکانے والوں کو عمر قید کی سزا دی جائے۔مولانا عباس رضوی بلرامپور/03 اگست 2021 بروز منگل کو دارالعلوم سرکار آسی سعداللہ نگر ضلع بلرامپور یوپی میں تحفظ ناموس رسالت بل کے متعلق "علماے اہلسنت و ائمہ کرام کنونشن عظیم الشان پیمانے پر حضور محب العلماء حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ سید خواجہ محب […]
اک دن شہ دیں خواب میں آئیں خدا کرے ۔
ازقلم : فرید عالم اشرفی فریدی عشقِ نبی کا دیپ جلاٸیں خدا کرےپھر ہم حدیث پاک سنائیں خدا کرے اک دن شہ دیں خواب میں آئیں خدا کرےجام و شراب عشق پلائیں خدا کرے جب تک رہیں جہاں میں یہ خواہش ہے ہماریصدقہ رسول پاک کا کھائیں خدا کرے عشق نبی کےآب سےپہلے وضوکریںپھرنعت پاک […]
حیدرآباد: جامع مسجد نیو گرین سٹی کالونی کتہ پیٹ کا افتتاح
حیدرآباد: 25 مارچ (راست) روئے زمین پر اللہ کے نزدیک سب سے مقدس وپاکیزہ جگہ مسجدیں ہیں جسے اللہ نے اسلام کا شعار کہا اور اس کی تعظیم کرنے کا حکم دیا ہے۔ مسجد ہی سے ہدایت کا نور پھیلا اور دعوت دین کی صبح طلوع ہوئی ہے، یہی وہ مقام ہے جہاں مومن کو […]