اشتہارات

تجلیات شعیب الاولیاء کی اشاعت جلد

مکرمی جملہ ارباب لوح و قلم!……………… السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ آپ حضرات بہ خیر و عافیت ہوں گے۔

عالم اسلام کی مایہ ناز علمی و روحانی شخصیت شیخ المشائخ حضور شعیب الاولیاء محمد یار علی لقد رضی المولیٰ عنہ کا 59واں عرس سراپا قدس 22 محرم الحرام 1447 ھ کو منعقد ہونے جارہا ہے۔ اس حسین موقع پر استاذ گرامی حضرت علامہ صاحب علی چترویدی صاحب قبلہ کے حکم و ایماء پر صاحب عرس حضور شعیب الاولیاء رحمہ اللہ کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ہم ایک ضخیم دستاویز بنام "تجلیات شعیب الاولیاء” پیش کرنے کی سعادت حاصل کرنے جارہے ہیں۔
لہذا آپ سے گذارش ہے کہ اس عظیم کام میں آپ قلمی تعاون فرماتے ہوئے اپنا قیمتی مضمون ہمیں ارسال فرمائیں۔
جتنے مضامین ہمیں موصول ہوچکے ہیں اور جن عناوین پر ابھی تک مضامین موصول نہیں ہوئے ان کی لسٹ ہم ساتھ میں بھیج رہے ہیں۔ آپ ان میں سے کسی کا انتخاب فرما کر ہمیں فوراً آگاہ فرما دیں۔ شکریہ

جاروب کش بارگاہ شعیب الاولیاء
محمد شعیب رضا نظامی فیضی
خادم جامعہ رضویہ اہلسنت گولا بازار ضلع گورکھ پور یو۔پی۔
رابطہ نمبر: 9792125987
ای میل: hamariaawazurdu@gmail.com
ویب سائٹ: hamariaawaz.com

fehrist-1 fehrist-2

مواد کے لیے درج ذیل کتابوں کو ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے۔

شعیب الاولیاء ایک تعارف ڈاؤنلوڈ کریں

https://www.mediafire.com/file/vzfu6lbp6qdflgk/Suaib_Ul_Auliya_Ek_Taruf.pdf/file

سیرت شعیب الاولیاء ڈاؤنلوڈ کریں

https://www.mediafire.com/file/5eam7ybexdbwf2q/Seerate_Shu%2527aibul_Auliya.pdf/file

تذکرہ شعیب الاولیاء ڈاؤنلوڈ کریں

https://www.mediafire.com/file/9gi83sw9gxt1o9k/TAZKIRA_SHOEBUL_AULIYA.pdf/file

نوٹ

اس اعلان کے بعد باقی ماندہ عناوین میں سے جن عنوانات کا انتخاب ارباب قرطاس و قلم نے کر لیا، اس کی فہرست درج ذیل ہے۔۔۔۔

نمبر
شمار
عنوانمضمون نگار
1مولانا محمد معین الدین فیضی برکاتی
2حضور شعیب الاولیاء اور دارالعلوم فیض الرسولمولانا انیس الرحمٰن چشتی
3حضور شعیب الاولیاء اور تعلیم و تربیتمولانا سمیر احمد فیضی
4حضور شعیب الاولیاء اور اصلاح معاشرہمولانا شعیب رضا
5حضور شعيب الاولياء حديث مصطفى كي عملى تفسيرمولانا شاهد رضا فيضي ثقافي ازهري
6حضور شعیب الاولیاء اور علما نوازیمولانا ڈاکٹر سبطین مرتضوی
7حضور شعیب الاولیاء اور دنیا سے بے رغبتیمولانا وسیم فیضی
8حضور شعیب الاولیاء اور معیشتمولانا صاحب علی یارعلوی
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے