14فروری(عبدالرحیم برہولیاوی) مولانا ہارون رشید سابق پرنسپل مدرسہ رحمانیہ سوپول دربھنگہ کے انتقال پر امارت شرعیہ کے نائب ناظم مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی نے گہرے صدمہ کا اظہارِ کیا ہے انہوں نے فر مایا کہ مولانا بڑے عالم دین اور تعلیم وتربیت کےمیدان میں انکی خدمات لایق ستائش تھی. انکے انتقال سے بڑا علمی تعلیمی خسارہ ہوا ہے اللہ تعالیٰ معفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
متعلقہ مضامین
دارالعلوم امام احمد رضا،بندیشرہور میں یوم جمہوریہ کی رونقیں
بندیشرپور/سدھارتھ نگر: ہماری آواز(نامہ نگار) 26 جنورییوم جمہوریہ کے حسین و جمیل موقع پر آج صبح 8بجے مرکز علم وفن دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور، سدھارتھ نگر یو۔پی۔ کے بالائی منزل سے پرچم کشائی کی گئی۔مشہور زمانہ خطیب اور دارالعلوم کے صدرالمدرسین مولانا صاحب علی چترویدی نے اس موقع پر دارالعلوم کے مقامی طلبا اور […]
کس نے تمہیں سکھایا ہرآن یہ گالی دینا۔
از قلم : محمد ہاشم اعظمی مصباحی لغت کے مطابق گالی بدزبانی اور فحش گوئی کو کہتے ہیں کسی بھی زبان کا بے ہودہ،غلط اور ناجائز استعمال خواہ کسی بھی شکل میں ہو”گالی کہلاتا“ہے گالی ، نا شائستہ ، نازیبا ، سخت ، کڑوے، کسیلے الفاظ کا وہ قبیح مجموعہ ہے جو کسی کو ذلیل […]
کانگریس کے136ویں یوم تاسیس کے موقع پر سونیا، راہل اور پرینکا گاندھی نے کارکنان کو پیش کی مبارک باد
نئی دہلی: ہماری آواز/ 28 دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس صدر سونیا گاندھی، سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پریانکا گاندھی واڈرا نے کانگریس کے 136 ویں یوم تاسیس پر پیر کے روز پارٹی کے کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پارٹی کے اصولوں کی پابندی کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا محترمہ سونیا […]