14فروری(عبدالرحیم برہولیاوی) مولانا ہارون رشید سابق پرنسپل مدرسہ رحمانیہ سوپول دربھنگہ کے انتقال پر امارت شرعیہ کے نائب ناظم مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی نے گہرے صدمہ کا اظہارِ کیا ہے انہوں نے فر مایا کہ مولانا بڑے عالم دین اور تعلیم وتربیت کےمیدان میں انکی خدمات لایق ستائش تھی. انکے انتقال سے بڑا علمی تعلیمی خسارہ ہوا ہے اللہ تعالیٰ معفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
متعلقہ مضامین
صحافت کے لیے قلم کا بےباک ہونا اور تعصبات سے پاک ہونا ضروری ہے: جاوید اختر بھارتی
محمدآ باد گہنہ/مئو: 27 فروری (پریس ریلز) صحافت بھی بہت اچھا کام ہے بشرطیکہ بیباک ہو تعصبات و تنگ نظری سے پاک ہو جس طرح قلم و روشنائی میں بڑا گہرا تعلق ہے اسی طرح تقریر و تحریر میں، خطابت و صحافت میں بھی بڑا گہرا تعلق ہے اور اس تعلق کو پاک اور بیباک […]
لباسِ نیم عریاں کی تو شیدائی تو ہے لیکن
تحریر: ساجد محمود شیخ، میراروڈ، تھانے مہاراشٹرا مکرمیاتراکھنڈ کے نئے وزیرِِاعلٰی تیرت سنگھ راوت کے اس بیان پر واویلا شروع ہوگیا ہے،جس میں انہوں نے لڑکیوں کی ریپیڈ جنس پینٹ یعنی پھٹی ہوئی جنس پینٹ پر اعتراض کیا ہے ۔بہت سے لوگ سوشل میڈیا پر ان کے بیان پر اعتراض کر رہے ہیں،مگر میرے خیال […]
امت محمدیہ ﷺ کیوں پریشان ہے؟ آئیے قرآن اور حدیث مصطفٰیﷺ سے پوچھیں۔
من جانب : اے رضویہ ممبئی مرکز جامعہ نظامیہ صالحات کرلا دن لَہْو میں کھونا تجھے شب صبح تک سونا تجھےشرمِ نبی خوفِ خدا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں اللّٰہﷻ کی عطا اللّٰہ کی رحمت بے شمار ہے۔ سب سے بڑی رحمت یہ کہ ہمارے دلوں میں اپنے محبوب وجہ تخلیقِ کائنات صلی اللہ […]