متفرقات

آج آل انڈیا ریڈیو جالندھر پر ہوں گے مفتی ثاقب قاسمی

مالیر کوٹلہ، پنجاب 25/ فروری 2021 (پریس ریلیز)
نوجوان عالم دین، صحافی وادیب، سماجی کارکن، استاذ حدیث وفقہ مفتی محمد ثاقب قاسمی آل انڈیا ریڈیو آکاش وانی جالندھر پر "خلیفہ چہارم سیدنا حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مقام ومرتبہ” کے موضوع پر 25 فروری کو دوپہر 12 بج کر 20 منٹ میں AIR LIVE APP کے AIR PUNJABI پر خطاب فرمائیں گے، قابل ذکر ہے کہ اس موضوع کے تحت مفتی صاحب شیر خدا، حیدر کرار حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی شجاعت وبہادری، قبول اسلام اور دین اسلام کی خاطر بے پناہ قربانیاں، داماد رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہونے کا شرف نیز آپکی زندگی کے تمام کارناموں کے متعلق گفتگو فرمائیں گے

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے