اولیا و صوفیا منقبت

منقبت: قسمت میری جگا دو میرے مسعود غازی

نتیجۂ فکر: برکت اللہ فیضی، گونڈہ

قسمت میری جگا دو میرے مسعود غازی
بگڑی میری بنا دو میرے مسعود غازی

مولی علی کا صدقہ حسنین کا اتارا
رب سے مجھے دلا دو میرے مسعود غازی

غوث الوری کا صدقہ خواجہ پیا کا صدقہ
صدقہ مجھے کھلا دو میرے مسعود غازی

میری مفلسی پہ آقا یہ دنیا ہنس رہی ھے
غربت میری مٹا دو میرے مسعود غازی

حالت بھت خستہ در پر کھڑا ھے منگتا
نظر کرم اٹھا دو میرے مسعود غازی

منجدھار میں ھے کشتی میری زندگی کی واللہ
اب پار تم لگا دو میرے مسعود غازی

مجبور ہوں میں آقا برباد زندگی ھے
خوشحال مجھے کر دو میرے مسعود غازی

کافر وسیم رضوی قرآں پہ بھونکتا ھے
اس کتے کو مٹا دو میرے مسعود غازی

آنکھیں ترس رہی ہیں دل مضطرب ھے برکت
جلوہ مجھے دکھا دو میرے مسعود غازی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے