اسلام نے صفائی و ستھرائی، پاکی وطہارت کی تعلیم بطور خاص دی، انہوں نے پاک صاف رہنے سے بہت سی بیماریوں سے ہم سے آدمی محفوظ رہتا ہے، ظاہری صفائی کے ساتھ دلوں کو بھی بغض، کینہ، حسد، بدظنی جیسی مہلک ناپاکیوں سے صاف اور پاک رکھا جائے، موصوف نے سامعین کو نماز کی طرف متوجہ کیا، نماز جنت کی کنجی(چابی) ہے، اگر کسی دوسرے عمل کے ذریعے جنت تک پہنچ بھی گئے مگر نماز نہ ہونے کی وجہ سے جنت کا تالا نہ کھل سکا تو پھر کیا ہوگا ؟ اس لئے نماز کی پابندی کریں تاکہ جنت کی چابی ہمارے پاس رہے۔
متعلقہ مضامین
معاشرہ کو سود سے کیسے پاک کیا جائے
ازقلم: ابومعاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمیخادم تدریس: جامعہ نعمانیہ ویکوٹہ آندھرا پردیش اللہ تعالی نے بیع کو حلال اور سود کو حرام قرار دیا ہے، ارشاد ربانی ہے:احل الله البيع وحرم الربا (البقرة:275)اللہ نے بیع کو حلال کیا ہے اور سود کو حرام قرار دیا ہے۔اس آیت کے تحت حضرت مولانا خالد سیف اللہ […]
معاشرہ خراب کرنے میں جہز کا اہم کردار (قسط اول)
از قلم: خبیب القادری مدناپوری بریلی شریف یوپی بھارت موبائل 7247863786 آج ہم اور آپ جس ماحول میں رہتے ہیں اس میں ہر طرح کا انسان پائے جاتے ہیںہر انسان کی اپنی اپنی ذہنیت اور اپنی اپنی سوچ ہےکچھ انسان وہ ہیں جو اپنی پوری زندگی شریعت کے دائرے میں رہ کر گزارنا چاہتے ہیں […]
اعتراضات کی آنکھ مچولی !!!
سب سے پہلے یہ ویڈیو دیکھیں ! یکم آپ اعتراض کے معنی کو اچھے سے جاکر دیکھیں کہ لغت میں اعتراض کہتے کسے ہیں، اور یہ اردو میں کہاں سے ماخوذ ہے۔ دوم آپ کو حق اعتراض ہے تو ثابت کریں اور نہیں تو اعتراض کیسا ؟ سوم میں کہتا ہوں کہ آپ کو بالکل […]