اسلام نے صفائی و ستھرائی، پاکی وطہارت کی تعلیم بطور خاص دی، انہوں نے پاک صاف رہنے سے بہت سی بیماریوں سے ہم سے آدمی محفوظ رہتا ہے، ظاہری صفائی کے ساتھ دلوں کو بھی بغض، کینہ، حسد، بدظنی جیسی مہلک ناپاکیوں سے صاف اور پاک رکھا جائے، موصوف نے سامعین کو نماز کی طرف متوجہ کیا، نماز جنت کی کنجی(چابی) ہے، اگر کسی دوسرے عمل کے ذریعے جنت تک پہنچ بھی گئے مگر نماز نہ ہونے کی وجہ سے جنت کا تالا نہ کھل سکا تو پھر کیا ہوگا ؟ اس لئے نماز کی پابندی کریں تاکہ جنت کی چابی ہمارے پاس رہے۔
متعلقہ مضامین
جو فقیر ہو کر بھی دیکھے خواب بادشاہت کا!!
تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری: یو۔پی۔ بنکر یونین، محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پیموبائل: 8299579972 ایک باپ کے دو بیٹے ایک کا نام زید،، دوسرے کا نام بکر،، باپ کا نام عمر،، زید بڑا بیٹا ہے اور بکر چھوٹا بیٹا ہے زید پیدا ہوتا ہے تو باپ خوشی میں خوب میٹھائی بانٹتا ہے ساتویں دن […]
اچھے ذریعۂ معاش کی ابتدا کیسے کریں؟ چند مفید باتیں
ازقلم: سبطین رضا مصباحیکشن گنج بہاراسلامک اسکالر البرکات علی گڑھ پوری دنیا میں کسبِ معاش کے جتنے بھی ذرائع اور وسائل ہیں ان میں تجارت کا پیشہ بہت اعلیٰ اور معیاری پیشہ ہے اگر چہ تجارت کے علاہ ذراعت و صنعت اور ملازمت جیسے ذرائع بھی ہیں اس کے باوجود تجارت اپنی جگہ افضل ہےنیز […]
خیال خاطر
سوشل میڈیا، جس طرح اوپن پلیٹ فارم ہے، ویسے ہی آپ کی شخصیت کا مظہر بھی ہے۔اوپن پلیٹ فارم سے مراد، یہاں کی ہر چیز جیسے آپ کے حق میں جا سکتی ہے، ویسے ہی کسی وقت آپ کے خلاف مضبوط حجت بھی بن سکتی ہے اور اس بابت یہ غلط فہمی بھی نکال دینی […]