گوشہ کتب

سہ ماہی عرفان رضا (جولائی تا ستمبر 2021)

برکات رضا گروپ کی انقلابی آواز، مسلک اعلی حضرت اور مشرب صدر الافاضل کا بے باک نقیب سہ ماہی عرفان رضا کا دوسرا شمارہ آپ حضرات کے پیش نگاہ ہے۔
لہذا معزز علماء کرام اور محترم قارئین حضرات سے گزارش ہے کہ اس عمدہ رسالہ کا ضرور مطالعہ فرمائیں اور اپنے گراں قدر تاثرات اور قیمتی مشوروں سے نوازیں۔
اور ہماری ٹیم عرفان رضا مرادآباد کے لئے دعا فرمائیں۔

اللہ رب العزت جل جلالہ اپنے نبی کریم ﷺ کے صدقے میں ہماری ٹیم کی اس کاوش کو قبول فرماۓ اور رسالہ سہ ماہی عرفان رضا کو اللہ جل شانہ عام مقبولیت بخشے۔
اٰمین بجاہ النبی الکریم علیہ التحیۃ والتسلیم

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے