نعت رسول

نعت رسول: ماہ و انجم کی بھی انجمن دیکھ کر

نتیجہ فکر: محمد آفتاب رضا قمری گریڈیہ جھارکھنڈ

خوب مچلا مرا اس کو من دیکھ کر
آ گیا جو نبی کا وطن دیکھ کر

زلزلہ بت کدوں میں حلیمہ اٹھا
آپ کی گود میں بت شکن دیکھ کر

جس نے دیکھا مدینہ نہ بھائی اسے
ماہ و انجم کی بھی انجمن دیکھ کر

بقعہ نور قمری لحد ہوگئی
دل میں عشق نبی موجزن دیکھ کر

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے