گوبندپور/مہراج گنج: ہماری آواز(نامہ نگار)16جنوری// آج مورخہ 2جمادی الاخریٰ کو عربک یونیورسٹی الجامعۃ الاشرفیہ، مبارک پور کے بانی حضور حافظ ملت قدس سرہ کا عرس سراپا قدس ہے۔ جس کی مناسبت سے مہراج گنج ضلع میں واقع دارالعلوم اہل سنت ظہورالاسلام گوبندپور میں جشن حضور حافظ ملت کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ پروگرام کا آغاز آج صبح 10 بجے قرآن خوانی سے ہوگی اور اس کے بعد حضور حافظ ملت کے فضائل ومناقب پر مشتمل عمدہ محفل کا انعقاد ہوگا۔ اس کی معلومات دارالعلوم کے پرنسپل قاری محمد عظیم الدین نظامی صاحب نے ہماری آواز کو دی۔
متعلقہ مضامین
کشمکش میں کسان؛ الیکشن دیکھیں یا اناج کاٹیں، کھیتوں میں پکی کھڑی گندم کی فصل سے کسان فکر مند ہیں
ہردوئی: 11اپریل، ہماری آواز(یاسر قاسمی)پنچایت انتخابات کا اعلان ہوچکا ہے۔ امیدوار دن رات ووٹر وں کو منانے میں مصروف ہیں۔ دریں اثنا کسان کسان بہت فکر مند ہیں ، وجہ ظاہر ہے کہ ایک طرف ان کے کھیتوں میں گندم کی پکی کھڑی فصلیں ہیں۔ دوسری طرف انتخابات بھی سر پر ہیں۔ ایسی صورتحال میں […]
کیا اب بھی آپ حضرات ٹویٹر پر تشریف نہیں لائیں گے؟؟؟
ٹویٹر کی اہمیت و ضرورت پر کئی بار تحریریں لکھی جا چکی ہیں اور آپ حضرات کو ٹویٹر سے جوڑنے کے لیے کوششیں کی گئی ہیں جس کے نتیجے میں کچھ احباب نے ٹویٹر جوائن بھی کیا مگر ابھی ہمیں اور لوگوں کے ساتھ کی ضرورت ہے۔آئے دن حرام پالیوں (رام پال یادو کے بھکتوں) […]
سپریم کورٹ نے زرعی قوانین پر روک لگانے کا عندیہ دیا
نئی دہلی: ہماری آواز/11 جنوری (پریس ریلیز) سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت اور کسانوں کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے دریافت کیا ہے کہ تینوں قوانین پر پابندی کیوں نہیں لگائی جائے سماعت کے دوران چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے ، جسٹس اے ایس […]



