تحریر: محمد خیبرعالم نوری
قرآن کریم اللہ تعالٰی کی سچی و لاریب کتاب ہے جو کہ نسلِ انساں کیلئے رشد و ہدایت کا سرچشمہ ہے یہ کتاب اخوت و محبت، اخلاق و انسانیت،عدل و انصاف اور مساوات کا درس و پیغام دیتی ہے اس میں نفرت و عداوت،بغض و عناد، فتنہ و فساد کی کوئی گنجائش نہیں ہے
الحمد کے الف سے والناس کے سین تک رحمت ہی رحمت ہے اس میں کسی طرح کی تحریف و تبدیلی کی کوئی گنجائش نہیں ہے اور اسے نہ کوئی گھٹا سکتا ہے اور نہ کوئی مٹاسکتا ہے اللہ نے اس کی حفاظت کی ذمہ داری لے رکھی ہے…
گزشتہ روز بدنام زمانہ وسیم رِضوی کی طرف سے اللہ کی اس مقدس کتاب ہدایت و رحمت کے خلاف جو ناپاک جرأت و جسارت حرکت کی گئی ہے یہ ناقابل برداشت ہے. اس کی اس ناپاک حرکت سے ملک و دنیا بھر کے مسلمانوں کے دلوں کو ٹھیس پہنچا ہے…
لہذا میں محمد خیبر عالم نوری امت مسلمہ کی طرف حکومت ہند و عدالت عظمی سے اپیل کرتا ہوں کہ وسیم رِضوی جہنمی کتا کی طرف قرآن مقدس کی آیات کے جو PIL داخل کیا گیا ہے اسے خارج کیا جائے اور اس کے خلاف ملک بھر میں فساد پھیلانے کا مقدمہ چلایا جائے….
محمدخیبرعالم نوری
خطیب امام محمدی مسجد گڑرین پوروہ کانپور