اسلام نے صفائی و ستھرائی، پاکی وطہارت کی تعلیم بطور خاص دی، انہوں نے پاک صاف رہنے سے بہت سی بیماریوں سے ہم سے آدمی محفوظ رہتا ہے، ظاہری صفائی کے ساتھ دلوں کو بھی بغض، کینہ، حسد، بدظنی جیسی مہلک ناپاکیوں سے صاف اور پاک رکھا جائے، موصوف نے سامعین کو نماز کی طرف متوجہ کیا، نماز جنت کی کنجی(چابی) ہے، اگر کسی دوسرے عمل کے ذریعے جنت تک پہنچ بھی گئے مگر نماز نہ ہونے کی وجہ سے جنت کا تالا نہ کھل سکا تو پھر کیا ہوگا ؟ اس لئے نماز کی پابندی کریں تاکہ جنت کی چابی ہمارے پاس رہے۔
متعلقہ مضامین
سانس در سانس محبت کی باتیں ، کتنا مشکل ہے الوداع کہنا!
تحریر: شاہ خالد مصباحی، سدھارتھ نگر دل کی مریادہ ابھی سرد ہی پڑی تھی ، مخمور غم کیفیت نے ایک لمحہ کے لیے ابھی چین کی سانس لی ہی تھی ۔۔ ۔۔ ادھر سے یہ خبر آئی کہ زمانے کی دشنام قومیں کی آنکھیں ابھی سوئی ہوئی نہیں ہے ، ہوس کے پوجاریوں کی مندریاں […]
خدا، مذہب، ضمیر، سماج اور قانون
تحریر: محمد دلشاد قاسمی یوں تو جب سے انسان کا وجود ہے جرم اور برائیاں اس سے سرزد ہوتی رہی ہے مگر موجودہ دور میں جدید نظریات نے جو افکار اور نظریات وضع کیے ہیں انہوں نے پوری انسانیت کو جرائم کے راستے پر ڈال دیا ہے ان افکار و نظریات سے انسان میں مجرمانہ […]
عائشہ جیسی بیٹیوں کی خبر لیجئے……!
تحریر: عین الحق امینی قاسمی، بیگوسرائے بہار جہیز کامطلب سامانِ ضرورت یعنی چوبیس گھنٹے کی گھریلو زندگی میں جن سامانوں کی عموماً ضرورت پڑتی ہے، شادیوں کے موقع سے لوگ اپنی بچی کو رخصت کرتے وقت ایسی ضرورت کی چیزیں دیا کرتے ہیں ،حالانکہ شرعاً ایک بیٹی والے کو اِس کی بھی تکلیف اٹھانے کی […]



