نبی کریمﷺ

”جوامع الکلم” حضور علیہ السلام کا ایک عظیم الشان معجزہ

ازقلم: طفیل احمد مصباحی حضور نبی کریم ﷺ کا وجودِ مسعود سراپا معجزہ ہے ۔ قرآنی اعجاز اور جوامع الکلم کا معجزہ اس پر مستزاد ہے ۔ آپ ﷺ نہایت فصیح و بلیغ گفتگو فرمایا کرتے تھے ۔ آپ کا اعجازِ تکلم مسلّم ہے ۔ بڑے بڑے فصحا اور بُلغا آپ کے معجزانہ کلام کو […]

سیاست و حالات حاضرہ

ظہران ممدانی اور امریکی جمہوریت !!

ظہران ممدانی نیویارک میئر کا الیکشن جیت کر تاریخ رقم کر چکے ہیں۔یہ الیکشن انہوں نے تب جیتا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور طاقت ور بزنس مین ایلون مسک ان کی کھلی ہوئی مخالفت کر رہے تھے۔ظہران پر مسلم نام اور فلسطینی حمایت کی بنیاد پر مذہبی حملے کیے گیے لیکن ان تمام […]

مذہبی مضامین

دین کا کام اور دین پر چلنے کی حقیقت:قولِ امام ربانی کی روشنی میں ایک اصلاحی تجزیہ

دینِ اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے، جو انسان کے ظاہر و باطن، عقیدہ و عمل، زبان و دل، نیت و سلوک… سب کو اپنے احکام میں سمیٹتا ہے۔ دین کا اصل مطالبہ یہ ہے کہ انسان اپنے پورے وجود کو دین کے تابع کر دے؛ ظاہر بھی دین کا ہو، باطن بھی؛ عبادت بھی […]

اعلیٰ حضرت

اعلیٰ حضرت کے ایک نعتیہ شعر کی تشریح

•حضور احسن العلماء کی زبانی تیرے بے دام کے بندے ہیں رئیسان عجمتیرے بے دام کے بندی ہیں ہزاران عرب     چمنستانِ مارہرہ مطہرہ کے گُل سرسبد احسن العلماء حضرت سید مصطفٰی حیدر حسن میاں مارہروی علیہ الرحمۃ شعر مذکور کے تحت اپنے خطاب میں فرماتے ہیں:’’دونوں جگہ ’دام‘ استعمال ہوا ہے۔ ایک جگہ ’دام‘ […]

اعلیٰ حضرت

اعلٰی حضرت: عشقِ رسولﷺ کا مینارِ نور

ازقلم: محمد مقتدر اشرف فریدی، اتر دیناج پور، بنگال۔ اللہ کریم کا بے پایاں فضل و احسان ہے کہ اس نے ہمیں اشرف المخلوقات بنایا اور ایمان جیسی عظیم دولت سے سرفراز فرمایا۔ اس خاکدانِ گیتی پر ہر روز بے شمار انسان آتے ہیں اور اپنی مدتِ حیات پوری کر کے دارِ فانی سے رخصت […]

سیر و تفریح

اتحاد و اتفاق: نیپال کے پہاڑوں اور دریاؤں کی زبان میں

پہاڑ بولتے نہیں، مگر ان کی خاموشی میں صدیوں کی کہانیاں دفن ہوتی ہیں۔ دریا لکھتے نہیں، مگر ان کے بہاؤ میں وقت کی تحریریں بہتی رہتی ہیں۔ اگر نیپال کے پہاڑ اور دریا اپنی زبانی اتحاد و اتفاق کی داستان سنائیں تو یہ محض تاریخ نہیں، ایک جیتی جاگتی تمثیل بن جائے گی—عروج کی […]

اولیا و صوفیا

عرس مجدد الف ثانی سرہند سے سریا تک

امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی فاروقی رحمتہ اللہ علیہ 971ھ میں سرہند شریف میں پیدا ہوئے۔ آپ کا سلسلۂ نسب 31 واسطوں سے خلیفۂ دوم حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے آپ کے  والد مخدوم الاولیا شیخ عبد الاحد جید عالم دین اور عظیم المرتبت صوفی تھے مجدد […]

اعلیٰ حضرت

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمہ: تجدیدی کارنامے

اسلامی تاریخ میں ہر صدی میں ایسے مجددین پیدا ہوئے جنہوں نے دینِ مصطفوی ﷺ کی اصل صورت کو بحال کیا، بدعات و خرافات کا رد کیا، اور امت کو قرآن و سنت کی روشن شاہراہ پر گامزن کیا۔ برصغیر میں 14ویں صدی ہجری کے سب سے بڑے مجدد، محدث، فقیہ، مفسر اور عاشقِ رسول […]

گوشہ کتب

عرس رضوی اور کتابوں کا میلہ

(1)ملک ہند میں عرس رضوی میں سب سے زیادہ مشائخ عظام اور علمائے کرام شرکت کرتے ہیں،لہذا عرس شریف کے موقع پر وہاں جا بجا کتابوں کی عارضی دکانیں نظر آتی ہیں ،ہعنی عرس رضوی کے ساتھ وہاں بہت عظیم کتابی میلہ بھی لگتا ہے۔ (2)جب سے سوشل میڈیا پر کتابیں دستیاب ہونے لگی ہیں […]

تعلیم

علم: کامیابی کی کنجی اور زندگی کا سرمایہ

سعادت، سیاست، عبادت ہے علمحکومت ہے، دولت ہے، طاقت ہے علماے علم! تجھ سے بڑھ کر کوئی خزانہ نہیں،دنیا کا کارخانہ تیرے دم سے جاری ہے۔ علم کی اہمیت سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا۔ انسانی تاریخ کے ہر دور میں تعلیم کی ضرورت رہی ہے۔ قوموں کی ترقی اور زوال میں علم نے […]