تعلیم

نیپال میں دینی درسگاہوں کی ضرورت! ایک فکری و تعلیمی تجزیہ

دنیا کی تاریخ کا مطالعہ اس حقیقت پر شاہد ہے کہ جب کسی قوم نے تعلیم و تدریس کو اپنا شعار بنایا، علم و معرفت کو سینے سے لگایا اور مدارس و جامعات کو سنوارا، تو اس قوم نے نہ صرف اپنے ملک بلکہ دنیا کے گوشے گوشے میں علم و تہذیب کا چراغ روشن […]

صفرالمظفر مذہبی مضامین

ماہِ صفر ہرگز منحوس نہیں، بلکہ صفرالخیر ہے

اسلامی نیاسال محرم الحرام سے شروع ہوتاہے اور یہ چارحرمت والے مہینوں میں ایک ہے جسے قرآن مجید میں منھا اربعۃ حرم۔کہا۔ قمری پہلا مہینہ محرم الحرام کے بعدقمری دوسرا مہینہ ماہِ صفر المظفر آتاہے۔چنانچہ کئی لوگ ماہِ صفرکے آنے کو منحوس خیال کرتے ہیں۔ مثلاً نحوسست کے وہمی تصورات کے شکارلوگ ماہ صفرکو مصیبتیں […]

تعارف

جمعیت اقوام (League of Nations) کے قیام سے لےکر اقوام متحدہ (United Nations) کے قیام تک!

بیسویں صدی کے آغاز میں جدید دنیا نے پہلی خوفناک اور تباہ کن جنگ عظیم دیکھی جو 1914ءسے 1918ء تک چار سال تک جاری رہی۔اس جنگ میں مہلک جنگی ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا جس سے لاکھوں لوگ مارے گئے اور اتنی ہی تعداد میں لوگ زخمی اور معذور ہویے،اتنے بڑے پیمانے پر موت اور […]

سماجی مضامین

جیسی کرنی ویسی بھرنی نہ مانے تو کرکے دیکھ!!

اکثر ضعیف العمر لوگوں کے ذریعے یہ سنا گیا ہے کہ بھلائی کر بھلا ہوگا ، برائی کر برا ہوگا تو کسی نے کہا ہے کہ جیسی کرنی ویسی بھرنی نہ مانے تو کرکے دیکھ ، جنت بھی ہے دوزخ بھی ہے نہ مانے تو مرکے دیکھ ،، بعض لوگوں نے یہ بھی کہا ہے […]

متفرقات

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

1 انما الأعمال بالنيات اعمال کا دارومدار یعنی اعمال کی بنیاد نیتوں پر ھے۔ صحیح بخاری، رقم الحديث (01) 2 الصلوة نور نماز مومن کا نور ھے (مسند أبي يعلى الموصلي، رقم الحديث (3655) 3 الصيام جنة روزه دهال هے صحیح بخاری، رقم الحديث (1894) 4 إن الذين يسر بیشک دین آسان ھے. (صحیح بخاری، […]

جہان حضور شعیب الاولیاء

حضور شعیب الاولیاء اور براؤں شریف

جب بھی برِّصغیر کی روحانی فضا کے مرکزی مظاہر کا تذکرہ ہوتا ہے، تو بغداد کی بزمِ جنید و شبلی، اجمیر کی درگاہِ خواجہ، اجودھن کا قافلۂ فرید، اور بریلی کی علمی وفکری قیادت آنکھوں میں ایک قوسِ قزح کی طرح جلوہ گر ہوتی ہے۔ انہی تابندہ میناروں میں ایک درخشندہ وادی "براؤں شریف” بھی […]

تعلیم سیاست و حالات حاضرہ

مغلوں کے کردار کو مسخ کرنے کی کوشش

حال ہی میں این سی ای آرٹی کی نصابی کتاب میں جو تبدیلیاں کی گئی ملک بھر میں اس تشویشناک صورت حال پر سخت ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ این سی ای آرٹی کے نصاب میں شامل تاریخ کے مضمون سے متعلق کتاب میں جو تبدیلیاں کی گئیں […]

عقائد و نظریات

ایمان میں شک اور بے یقینی کو ہرگز راہ نہ دیں۔!

ازقلم: محمد اختر رضا امجدیمتعلم جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی مئو یوپی ضعفِ ایقان ہے وسوسۂ شیطان، جس کا علاج علم برہانی ہے، کہ اس کے سوا علمِ کے ذرائع عہدِ رواں میں ناپدید ہیں۔ یقین کا کچا شخص ہمیشہ متزلزل، مشتبہ اور یقین و بے یقینی کے مابین ڈانواڈول رہتا ہے۔ کبھی یہی بے یقینی […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایران اسرائیل جنگ (4)

جنگ کا ساتواں روز ہے اور طرفین سے حملے جاری ہیں، ایران اور اسرائیل دونوں کے یہاں سے خبروں کو سینسر کیا جارہا ہے، انٹرنیٹ بند ہے اس لیے بہت ہی معمولی خبریں باہر آئی ہیں ، کل ایران میں اسرائیلی حملے کافی تیز ہوے ہیں اور ان کا نشانہ ملٹری بیسس، جوہری تنصیبات، بڑے […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایران کے حملوں سے اسرائیل ہوا ویران، شیطان ہوا حیران و پریشان

(1)ایران کے سخت حملوں کو دیکھ کر اسرائیلی یہودی،نتن یاہو اور ٹرمپ پریشان وحیران ہو رہے ہیں اور اسرائیل ویران ہوتا جا رہا ہے۔جیسی کرنی ویسی بھرنی کی کہاوت یہودی شیطانوں کو منہ چڑا رہی ہے۔ کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے: تم نے ہر کھیت میں انسانوں کے سر بوئے تھے اب زمین […]