اف یہ اندھی تقلید!

عالمی کُوفت بن چکے کرونا وائرس سے احتیاط کے پیش نظر کل عوامی کرفیو کا اعلان ہوا تھا کہ صبح ۷؍بجے سے رات ۹؍بجے تک کوئی فرد بلاضرورت شدیدہ گھر سے باہر نہ نکلے اس کی وجہ یہ بتائی جارہی تھی کہ کرونا وائرس کا اثر عموماً بارہ گھنٹے تک رہتا ہے اسی وقفہ میں … Read more

بھارت میں آج ہوگا سنت نبوی پر اجتماعی عمل

آج کل صرف اپنے ملک ہی نہیں بلکہ دنیا کے بیشتر ممالک کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کے شکار ہیں ہر ایک ملک اپنے باشندوں کی حفاظت کے لیے ہرممکن اقدام کر رہا ہے، ملکوں کی سرحدیں بند کردی گئی ہیں، فلائٹیں اور ٹرینیں رد کردی گئیں، لوگوں میں ایں قدر خوف وہراس کہ قیامت … Read more

اسلام و مسلمین کے لیے پہلا ڈیٹینشن کیمپ اور اس کے اثرات

دنیا بھر کی تمام تر باطل طاقتیں روز اول سے ہی مذہب حق وصداقت "اسلام” کے خلاف کمربستہ رہی ہیں۔ یہ باطل طاقتیں ہمیشہ سے مذہب اسلام کو مٹانے کی ناکام اور مسلمانوں کو تکلیف پہونچانے کی کامیاب کوششیں کرتیں آئیں ہیں۔ مگر چونکہ مذہب اسلام پر خود خداے واحدہ لاشریک نے مہر حقانیت وصداقت … Read more

اسلامی نیا سال: محاسبہ نفس کا دن

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضی ماہ محرم الحرام جہاں اسلامی تاریخ کے اعتبار سے اپنے دامن میں ایک اہم باب سمیٹتا ہے وہیں اسلامی کیلینڈر میں نئے سال کا آغاز بھی محرم کے چاند سے ہی ہوتا ہے۔ چاند نظر آتے ہی ایک اسلامی سال کا اختتام اور دوسرے سال کا آغاز ہوتا ہے۔ … Read more

خواجہ اویس قرنی اور حدیث قدسی

"اولیائی تحت قبائی لایعرفھم غیری" اس دنیاے فانی میں لوگ شہرت و ناموری کی خاطر طرح طرح کے حربےبروے کار لاتے ہیں کچھ تو کامیاب بھی جاتے ہیں مگر چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات کے مصداق چند دنوں میں انکی چمک دھمک دھند ہوجاتی ہے اور یہ المیہ صرف جاھل دنیاداروں تک ہی … Read more

نوٹ بندی کی برسی

ایڈیٹر کے قلم سے                                                                                                                                                                       جس وقت میرے ہاتھوں میں قلم تھا اس وقت رات کے دس بج چکے تھے،آج سے تقریباً ایک سال قبل ہمارے ملک کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی نے مفاجاتیہ طور پر اعلان کیا کہ "آج نصف شب سے 500 اور 1000 کے پرانے نوٹ (عوام میں) ردی کاغذ … Read more

کیا خدا موجود ہے

ایڈیٹر کے قلم سے حسبی ربی جل اللہ ۞ مافی قلبی غیراللہلامعبود الا اللہ ۞ لامقصود الا اللہنور محمد صلی اللہ ۞ چل میرے خامہ بسم اللہ خدا کیا ہے؟       آج دنیا کا ہر عاقل شخص خواہ کسی بھی مکتبہ فکر کا ہو وہ ضروراس سوال کے جواب کا متلاشی ہوتا ہے کہ خدا … Read more