ایک نوجوان نے درویش سے دعا کرنے کو کہا …… درویش نے نوجوان کے کاندھے پر ہاتھ رکھا اور بڑے جذب سے دُعا دی:"اللّہ تجھےآسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے” دعا لینے والے نے حیرت سے کہا:حضرت! الحمد للّہ ہم مال پاک کرنے کے لیے ھر سال وقت پر زکاۃ نکالتے ہیں، بلاؤں کو ٹالنے […]