سیدنا احمد کبیر رفاعی

سلسلہ رفاعیہ اور اس کی تعلیمات

رفاعیہ سلسلہ کی تعلیمات بھی شریعت کی پابندی اور بندگان خدا کی خدمت کے گرداگرد گردش کرتی ہیں۔ ان دونوں مقاصد کا حصول اخلاق کی بلندی اور کردار کی درستگی کے بغیر ناممکن ہے اسی لئے سلسلہ رفاعیہ میں بھی اخلاقہ حسنہ اور صفات محمودہ پر بہت زیادہ زور دیا گیا ہے ۔

سیدنا احمد کبیر رفاعی

سلسلہ مبارکہ رفاعیہ کی انفرادی شان

پروفیسر ڈاکٹر منظور الدین احمد صاحب چئیرمین شعبہ سیاسیات رئیس کلیہ فنون جامعہ کراچی ، پاکستان اپنے مقالہ "اسلامی تصوف اور سلسلہ رفاعیہ” میں لکھتے ہیں : سلسلہ رفاعیہ کو منفرد حیثیت حاصل ہے اس لیے کہ یہ کسی مخصوص سلسلے سے براہ راست منسلک نہیں بلکہ اس کے بانی حضرت سیدنا الشیخ سید احمدالکبیر […]

ایڈیٹر کے قلم سے حضور غوث اعظم

آؤ پھر اس صاحب کردار کی بات کریں!!!

یقینا ہر سال رمضان المبارک سبھی اہل ایمان کے لیے بے پناہ رحمتیں، برکتیں اپنے دامن میں لیئے آتا ہے، ایسا ہی کچھ ہوا شہر جیلان کے ایک نیک سیرت، متقی وصالح، خدا ترس بزرگ حضرت ابوصالح موسی جنگی دوست علیہ الرحمہ کے گھر رمضان المبارک کے چاند کے ساتھ ساتھ انھیں اپنے نور نظر، […]

اولیا و صوفیا ایڈیٹر کے قلم سے

خواجہ اویس قرنی اور حدیث قدسی

"اولیائی تحت قبائی لایعرفھم غیری" اس دنیاے فانی میں لوگ شہرت و ناموری کی خاطر طرح طرح کے حربےبروے کار لاتے ہیں کچھ تو کامیاب بھی جاتے ہیں مگر چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات کے مصداق چند دنوں میں انکی چمک دھمک دھند ہوجاتی ہے اور یہ المیہ صرف جاھل دنیاداروں تک ہی […]