سیاست و حالات حاضرہ

مشوروں سے اقتدار میں پائیداری ممکن ہے،

ازقلم: محمد عارف رضا نعمانی مصباحیپیام برکات ،علی گڑھ آج علی الصباح اخبار پر نظر پڑی تو سابق وزیراعظم کا بیان دیکھتے ہی یہ سوال ذہن میں آیا کہ کیا ہوا بھئی؟ کیوں کہ طویل عرصے بعد سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، معیشت کی خستہ حالی اور بے روزگاری […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہندوستان میں فسطائیت کے قدم ابھر آئے ہیں آؤ ہم تاریخ کو نشان زد کر دیں

تحریر: محمد دلشاد قاسمی ہندوتوا موجودہ ہندوستان کا سب سے سلگتا ہوا مسئلہ ہے پہلے یہ صرف ایک نظریے کی حیثیت سے زندہ تھا اور سماج کو دیمک کی طرح کھوکھلا کر رہا تھا لیکن اب عملی زندگی میں بھی اس کے اثرات کھل کر ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ہندوستان کے لیے قومی تشخص کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

مغلوب اقوام کب غالب ہوتی ہے؟

ابومعاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمیخادم تدریس: جامعہ نعمانیہ، ویکوٹہ، آندھرا پردیش یہ دنیا سیکڑوں سال سے آباد ہے، چرخ کہن یہاں بے شمار ترقی یافتہ اقوام دیکھ چکی ہے ، اس نے یہ بھی مشاہدہ کیا ہوگا کہ کل تک جو اقوام مغلوب تھیں، جن کے لئے ارض خدا باوجود اپنی وسعت کے تنگ […]

سیاست و حالات حاضرہ

جنہیں تاریخ بھی لکھتے ڈرے گی وہ ہنگامے یہاں ہونے لگے ہیں

تحریر: محمد دلشاد قاسمی ظالم سے مصطفیٰ کا عمل چاہتے ہیں لوگسوکھے ہوئے درخت سے پھل چاہتے ہیں لوگ جس کو بھی دیکھیے ہے وہی دشمن سکوںکیا دور ہے کہ جنگ و جدل چاہتے ہیں لوگ اس وقت مسلمانوں کے تعلق سے سے دنیا کے مختلف خطوں میں بشمول ہندوستان جو حالات پیش آ رہے […]

سیاست و حالات حاضرہ

موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داریاں

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی، نائب ناظم امارت شرعیہ، و مدیر اعلیٰ ہفت روزہ نقیب ہمارا ملک اپنی تاریخ کے بد ترین دور سے گذر رہا ہے، دن بدن حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں، گائے کے تحفظ کے نام پر لوگوں کو مارا جا رہا ہے، گائے کے علاوہ دوسرے جانوروں کے گوشت کھانے […]

سیاست و حالات حاضرہ

شاہین باغ کے بعد کسان آندولن پر لٹکتی کرونا کی تلوار۔۔۔۔

از: زین العابدین ندویسنت کبیر نگر۔ یوپی ایک سال ہونے کو ہے، پورا ملک جہاں ایک طرف کرونا کی آنے جانے والی موہوم لہروں سے پریشان ہے تو وہیں دوسری جانب بر سر اقتدار سیاسی جماعت کی من مانی اور تانا شاہی حکومت سے جوجھ رہی ہے، اور جمہوریت کا کا ستون سمجھی جانے والی […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

ہم ایک اور لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہو سکتے ہیں

تحریر: ساجد محمود شیخ، میراروڈ ضلع تھانے مکرمی!      مہاراشٹر کے وزیراعلی محترم ادھو ٹھاکرے صاحب نے کرونا وائرس وباء کے دوبارہ پھیلنے پر عوام کو ممکنہ لاک ڈاؤن کا انتباہ دیا ہے ۔ اس کے خبروں اور سوشل میڈیا پر دوسرے لاک ڈاؤن کے امکانات کی خبریں موصول ہو رہی ہیں ۔ مگر میرے […]

سیاست و حالات حاضرہ

زمین جہاد

از: مدثر احمد، شیموگہ 9986437327 پچھلے دوتین عشروں سے ملک کے حالات تیزی کے ساتھ بدل رہے ہیں اورملک میں اس وقت مسلمانوں کیلئے جسطرح زمین تنگ کی جارہی ہے وہ ناقابل بردداشت بات ہے، مسلسل مسلمانوں کیلئے کسی نہ کسی طرح سے تعصب کے پتھر برسائے جارہے ہیں، جو حکومتیں اقلیتوں کے محافظ ہونی […]

سیاست و حالات حاضرہ

قیامت آپ کے اشکوں نے ڈھائی، آپ کیوں روئے؟

تحریر: محمد شفیق فیضی، سدھارتھ نگر گذشتہ 9 فروری کو راجیہ سبھا رکن اور حزب مخالف لیڈر غلام نبی آزاد اپنی داستان غم سناتے ہوئے اس قدر جذباتی ہوگئے کہ ان کی آنکھیں بھر آئیں، راجیہ سبھا کی اپنی آخری تقریر میں انہوں نے بہت کچھ کہا ، وزیراعظم نریندر مودی سے لے کر انڈین […]

سیاست و حالات حاضرہ

میڈیا چاہیے!

از: مدثر احمد، شیموگہ 9986437327 آزادی کے قریب 70 سال بعدہندوستانی مسلمانوں میں ایک شعورپیدا ہوا اورانکی زبانوں سے یہ بات سامنے آئی کہ مسلمانوں کو میڈیا چاہئے، اب میڈیا بنانے کی ضرورت ہے۔ مسلمانوں کیلئے ایک اچھا میڈیا ہو! یقیناً مسلمانوں کی طلب قابل ستائش ہے اورانکی جو سوچ بدل رہی ہے وہ اس […]