مذہبی مضامین

اسلامی ثقافت کی خصوصیت

ازقلم: محمد شاداب رضا مصباحیالبرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، علی گڑھ7488377413 انسان کی تمدنی اور اجتماعی زندگی کے لئے ثقافت ایک فطری اور لازمی چیز ہے. تہذیب و تمدن کے دائرے میں ہی انسانوں کی شخصیتیں نکھرتی ہیں . ان کے لیے ترقی کی راہیں ہموار ہوتی ہیں. انسانوں کے خیالات،اقدار، ادارے، آپسی […]

مذہبی مضامین

حج جیسی اہم عبادت کو بِلا روک،ٹوک پوری طرح سے جاری رکھا جائے

تحریر: محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحیخطیب و امام مسجدِ ہاجرہ رضویہ اسلام نگر ، کپالی وایا مانگو جمشید پور جھارکھنڈ پن کوڈ 831020 اُمت محمدیہ پر پہلا فرض کلمئہ طیبہ کادل سے پڑھنا اور دل و دماغ سے توحیدکا اقرار کر نا ہے۔لاَ اِلَہَ اِلّااللّہُ مُحَمَّدُ رَسُوْل اللّہِ۔اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں محمد ﷺ […]

تاریخ کے دریچوں سے

بوسنیا کی الم ناک داستان

حکم ہوا تمام مردوں کو ایک جگہ اکٹھا کیا جائے۔ فوجی شہر کے کونے کونے میں پھیل گئے۔ ماؤں کی گود سے دودھ پیتے بچے چھین لیے گئے۔ بسوں پر سوار شہر چھوڑ کر جانے والے مردوں اور لڑکوں کو زبردستی نیچے اتار لیا گیا۔ لاٹھی ہانکتے کھانستے بزرگوں کو بھی نہ چھوڑا گیا۔ سب […]

مذہبی مضامین

اسلام میں تربیت اولاد کی اہمیت

تحریر : محمد احمد حسن سعدی امجدیریسرچ اسکالر: البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ8840061391 اسلام دنیا کا ایسا واحد مذہب ہے جو اپنے ماننے والوں کو ایک دقیقہ کے لیے بھی تنہا نہیں چھوڑتا ، اسلام مسلمانوں کو جہاں ایک طرف فرائض و واجبات اور سنن و مستحبات کی ادائیگی پر ابھارتا […]

سیاست و حالات حاضرہ

جاٹ لینڈ کی سیاسی ڈگر اور مسلمان

تحریر: محمد زاہد علی مرکزی( کالپی شریف)چئیرمین تحریک علمائے بندیلرکن روشن مستقبل دہلی اتر پردیش میں اس وقت سیاسی پارہ پورے شباب پر ہے اور ہر طرح کی کھچڑی پکنے کے لیے ہانڈیاں چڑھ چکی ہیں، یہ کھچڑی سیاسی کھچڑی ہے جس میں ہر کوئی مسلمانوں کو تیج پتہ کی طرح استعمال کرنا چاہتا ہے، […]

سیاست و حالات حاضرہ

اکھلیش، اویسی سے اتحاد کیوں کرے؟

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی اکھلیش یادو نے اسدالدین اویسی کے ساتھ کسی بھی اتحاد سے صاف منع کردیا ہے۔بعض جذباتی مسلمان بڑے غصے میں ہیں کہ جب اکھلیش یادو آدھا درجن پارٹیوں سے اتحاد کر سکتے ہیں تو اویسی کی پارٹی سے اتحاد کرنے میں کیا برائی ہے؟پہلی نظر میں دیکھا جائے تو […]

مذہبی مضامین

قرآن پاک کی صوتی نغمگی کی ایک دلکش مثال

عینن تجرین(الرحمن,۵۰) عینن نضاختن (الرحمن,۶۶) ازقلم: خلیل احمد فیضانی قرآن مجید ایک معجزہ ہے بایں معنی یہ کتابِ معجز ہے اس کا اعتراف دنیا جہاں نے کیا- اس کی مثل ایک آیت لانے کا چلینز پندرہ سو برس پہلے بھی تھا اور آج بھی جوں کا توں باقی ہےلیکن مجال کہ کوئی فصیح و بلیغ […]

مذہبی مضامین

اے انسان ذرا غور تو کر‼️

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری بعض اوقات انسان نافرمانی میں اس قدر آگے بڑھ جاتا کہ اسے احساس تک نہیں ہوتا کہ جو وہ کر رہا ہے غلط کررہا ہے۔ تو اس وقت بندے کو اپنے رب قھار سے ڈرنا چاہیے۔ خدا کے خوف ، غضب اور اسکی ہیبت سے اسے کانپنا چاہیے۔ توبہ […]

مذہبی مضامین

کرکٹ کے میدان سے: تیری سنتوں نے آباد کیا مجھے

بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ میچ جاری ہے آج دوسرے دن کا کھیل شروع ہوچکا ہے اور بھارت نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بناکر بڑے اسکور کے لیے جد و جہد کر رہا ہے۔ اس دوران جہاں بھارت کے لیے سلامی بلے باز مینک اگروال ون مین آرمی بنے ہوئے ہیں […]

سیاست و حالات حاضرہ

کیا مسلم لیڈروں کی کچھ ذمہ داری نہیں؟

تحریر: طارق انور مصباحی،تحریر کیرالہ بھارت کے ہر علاقے میں بہت سے مسلم لیڈر ہیں جو کسی نہ کسی سیاسی پارٹی سے منسلک ہیں۔جب الیکشن کا موقع آتا ہے تو وہ قوم مسلم کے درمیان گشت لگاتے رہتے ہیں اور اپنی پارٹی کے لئے ماحول سازی کرتے رہتے ہیں اور اپنی پارٹی کے لئے ووٹ […]