سر فاؤنڈیشن کے بلڈانہ ضلعی سطح کے 'ناری شکتی سمّان' ایوارڈ کا انتخاب

بلڈانہ/مہاراشٹرا: 21 مارچ، ہماری آواز(نمائندہ)خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ، اسٹیٹ انوویشن اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن یعنی سر فاؤنڈیشن اور مہاراشٹر ویمن اساتذہ فورم ضلع بلڈانہ کے آٹھ ہونہار معلمہ کو ضلعی سطح کے ‘ناشکتی سمّان’ ایوارڈ سے نوازے گا۔ معلمہ کی حیثیت سے انھوں نے بہترین خدمات انجام دی ہیں۔ جس کی بناء … Read more

جنھیں حوصلہ تھا سنورنے کا!

تحریر: ام ھشام نوریہ، ممبئی دنیا ایک بازار ہے اور یہاں موجود ہر شئی کی قیمت ”محنت کی کرنسی“ہے۔جتنی زیادہ محنت اتنی اچھی خریداری یعنی نیکی، بھلائی، برکت، خوشی، سکون، کامیابی وغیرہ انسان کے لئے تو وہی ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے یہ فطرت کا ایک اٹل اصول ہے۔ نیتیں اچھی ہوں،عزم راسخ … Read more

ہرسال عالمی یوم خواتین آتا ہے اور گذر جاتا ہے!!

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری یوپی بنکر یونین، محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پیرابطہ: 8299579972 یوں تو ہرسال پوری دنیا میں یومِ خواتین منایا جاتا ہے کہیں اسٹیج لگتا ہے، کہیں تقریریں ہوتی ہیں، کہیں جلوس نکالا جاتا ہے، کہیں بیان دیا جاتا ہے، کہیں حقوق نسواں کی آزادی کا نعرہ لگایا جا تا ہے … Read more

لو ارتداد: مسلم لڑکیاں اور انٹر فیتھ، انٹر کاسٹ (بین مذہب) شادیاں

تحریر: عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری9224599910 سول کورٹ کےاعداد وشمار ظاہر کر رہیے ہیں کہ مسلم لڑکیاں انٹر کاسٹ میریج(بین مذہب شادی) کے لیے کثرت سےنام درج کرارہی ہیں،۔پورے ملک اور خصوصیت سےمہاراشٹر کے بڑے شہروں میں تیزی کے ساتھ واقعات رونما ہونے لگے ہیں ۔ صورت حال یہ ہے کہ بہت سی ریاستوں میں لو جہاد … Read more

افسانہ: مرا ہوا آدمی

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی روز ہی کی طرح میں گھر سے کام کے لئے نکل رہا تھا۔کام کرنے کے لئے نہیں بلکہ ڈھونڈنے کے لئے کیونکہ لاک ڈاؤن کے بعد کہیں کام ہی نہیں مل رہا تھا۔گھر میں یہی بتایا تھا کہ کام پر جاتا ہوں تاکہ ان کی امید بندھی رہے کیونکہ آنچ … Read more

خواتین کے عالمی دن پر خصوصی نظم

نتیجۂ فکر: شیبا کوثر (برہ بترہ آرہ) نوکری پیشہ لڑکی کا نوحہ سنوہر قدم پر نیا ایک صدمہ سنو گروی رکھتے ہو جن کی انا ؤ ں کو تمان کی روحوں پر بھا ری ہر لمحہ سنو یہ جو رنج و الم میں پلی ہیں سداالفتوں کےبھنور میں گھری ہیں سدا رزق کی جستجو میں … Read more

خواتین کو ایک دن کی عزت مبارک ہو

ازقلم: گل افشاں شمشاد (برنپور) ہر سال مورخہ 8 مارچ کو عالمی یوم خواتین منایا جاتا ہے اور اس میں خواتین کی بہادری ، انکے کارناموں کو سراہا جاتا ہے تاکہ لوگوں میں پھیلی جنسی امتیاز کو ختم کیا جاسکے اور عورتوں کو سماج میں ایک خاص مقام دلایا جا سکے۔ عورت قدرت کا ایک … Read more

نظم: عورت

نتیجۂ فکر: گل گلشن، ممبئی بہت تنہا تھے آدم تمھارے بناپھر خدا نے تمہیں ان سے پیدا کیا تم ہی سے رونقیں ساری دنیا میں ہےتم ہی سے ہی جہاں یہ مکمل ہوا تم ہی تو ہو خدا کی بڑی نعمتیںتم سے ہی تو سماں خوبصورت ہوا ماں کی صورت میں جنت تمہیں ہی کہابرکتیں … Read more

خواتین قوم کی تعمیر و ترقی کے لیے آگے آئیں

تحریر: کامران غنی صبا 8 مارچ کو پوری دنیا عالمی یوم خواتین منا رہی ہے. سوشل میڈیا پر خواتین کے حقوق اور ان کی آزادی کے تعلق سے باتیں ہو رہی ہیں. میں ان مباحث میں پڑنا نہیں چاہتا. دنیا جہان کی عورتیں کیا چاہتی ہیں، ان کی کیا سرگرمیاں ہیں، گھر اور سماج میں … Read more

الأربعين لصاحبِ جوامع الکلم و الحکم (تیسری حدیث)

ازقلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور عقائد حقہ عَنْ عُبَادَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : ” مَنْ شَهِدَ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، وَأَنَّ عِيسَى عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ وَكَلِمَتُهُ أَلْقَاهَا إِلَى مَرْيَمَ وَرُوحٌ مِنْهُ، وَالْجَنَّةُ حَقٌّ، وَالنَّارُ حَقٌّ – أَدْخَلَهُ اللَّهُ … Read more