گیسٹ کالم

سیاست و حالات حاضرہ

عالمی نظام کا دوہرا معیار: طاقت، مفادات اور خاموش ضمیر

ہم جسے آج "عالمی برادری” کا نام دیتے ہیں، وہ انصاف، مساوات یا انسانی حقوق کے کسی عالمی اصول پر قائم نہیں، بلکہ سراسر طاقت کے گھمنڈ، سیاسی مصلحتوں اور معاشی مفادات کی بنیاد پر استوار ہے۔ یہ نظام ان عالمی اداروں اور معاہدوں کا بھیانک مذاق ہے، جن کا قیام دنیا میں امن، توازن […]

اصلاح معاشرہ

نوجوان نسل میں بڑھتی ہوئی بے راہ روی: اسباب و علاج

نوجوان کسی بھی قوم کا سرمایہ، آئندہ کا معمار، اور ملت کا سب سے قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں۔ اگر ان کے اندر ایمان کی پختگی، اخلاق کی بلندی اور علم و عمل کا جوہر ہو تو وہ قوم آسمانِ رفعت پر پہنچ جاتی ہے، لیکن اگر وہ بے راہ روی، بے مقصدی اور اخلاقی زوال […]

امت مسلمہ کے حالات

ایران – اسرائیل جنگ (3)

جنگ بڑھتی ہی جارہی ہے امریکا کی تمام دھمکیوں کو درکنار کرتے ہوئے ایران اسرائیل پر تابڑ توڑ حملے کیے جارہا ہے، اب امریکا کے جنگ میں شامل ہونے کے امکانات بڑھتے جارہے ہیں، حملے طرفین سے جاری ہیں اور دونوں کا خاصہ جانی، مالی نقصان ہو رہا ہے، امریکی صدر بھی آیت اللہ علی […]

اولیا و صوفیا مذہبی مضامین

کیا کبھی روئے زمیں اللہ کے نیک بندوں سے خالی ہوئی ہے ؟

سیدنا ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا۔ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے کہ اللہ تعالی کے تین سو بندے یہ زمین پر ایسے ہیں کہ ان کے دل آدم علیہ السلام کے دل کی طرح ہیں۔ اور چالیس ایسے اشخاص ہیں کہ ان کے دل […]

شعراء

سادگی، سچائی اور شعور کا شاعر: سلیم تابش

اردو شاعری صرف جذبات کی ترجمان نہیں بلکہ تہذیبی شعور کی علمبردار بھی ہے۔ غالب کی فکری گہرائی، اقبال کا فلسفہ، میر کی سادگی اور جوش کی ولولہ انگیزی اردو ادب کی وہ روشن قندیلیں ہیں جن سے نئی نسل نے روشنی لی ہے۔ انہیں قندیلوں سے اپنی روشنی کشید کرنے والے ممتاز شعراء میں […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایٹمی طاقت اور اس کی اہمیت !!

بات جب طاقت کی چلتی ہے تو ایک طبقہ کہتا ہے کہ؛"Knowledge is power”(علم طاقت ہے)جب کہ دوسرے طبقے کا کہنا ہے؛"Power is power” (طاقت ہی طاقت ہے) ہر ایک طبقے کے پاس اپنے اپنے دلائل ہیں جس سے ان کا مدعا ثابت اور دوسرے طبقے کا رد ہوتا ہے۔طبقہ اول کو لگتا ہے کہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

جنگ خطرناک موڑ پر پہنچ رہی ہے

آج صبح ہی واشنگٹن پوسٹ نے امریکی صدر ٹرمپ کا ٹوئٹ لگایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایران کو جوہری ڈیل کر لینا چاہیے تھی، ہم ایران کو کسی قیمت پر جوہری ہتھیاروں کی اجازت نہیں دینے والے، بہت سے لوگوں کی موت ہوئی ہے، ایران کے لوگوں کو تہران خالی کر دینا […]

زبان و ادب

مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

اردو زبان برصغیر کی تہذیبی شناخت، ادبی روایت اور تاریخی ورثے کی امین ہے۔ یہ زبان صدیوں سے ہندستان کے دل کی دھڑکن رہی ہے، جس نے مختلف مذہبی، لسانی اور ثقافتی پس منظر رکھنے والے لوگوں کو ایک لڑی میں پرو دیا۔ اردو نے صرف شاعری اور ادب ہی نہیں، بلکہ عوامی رابطے، مذہبی […]

مذہبی مضامین

دنيا كی حقیقت اور قرآنی مثالیں

اس دنيا كو اللہ تعالی نے بے شمار نعمتیں سے آراستہ فرمایا لیکن اس کا سب سے بڑا عیب یہ ہے کہ دنیا ضرور ایک دن فنا ہو جائے گی، یہ ہی اس کی عظیم حقیقت ہے جس کو کوئ جھٹلا نہیں سکتا۔ اسی بات کا اشارہ ہمیں قرآن مجید سے ملتا ہے۔ چنانچہ فرمان […]

صحت و طب

ہیٹ ویو (سخت گرمی کی لہر) سے بچیں!

محکمہ موسمیات کے مطابق شدید گرمی کی لہر (ہیٹ ویو) کا آغاز ہو چکاہے، جو ایک ہفتے تک جاری رہ سکتی ہے۔اس دوران ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے، اور ہیٹ ویو کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ ہیٹ ویو سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر:1. ہائیڈریٹڈ رہیں: 2. […]