یومِ آزادی: قربانی، اتحاد اور عزمِ نو کی داستان

یومِ آزادی محض ایک قومی تہوار نہیں، بلکہ یہ ہماری تاریخ کا وہ درخشاں باب ہے جو قربانی، ایثار، عزم اور اتحاد کی سنہری سطور سے لکھا گیا۔ 15 اگست 1947ء کا سورج جب طلوع ہوا تو اس نے غلامی کی طویل رات کے بعد آزادی کی روشنی اپنے دامن میں سمیٹ کر اس دھرتی … Read more

اردو زبان کی ترویج و اشاعت میں مدارسِ اسلامیہ و علمائے کرام کا ناقابلِ فراموش کردار

اردو زبان محض ایک ذریعہ ابلاغ نہیں بلکہ تہذیب و تمدن، علم و حکمت، شعور و آگہی، اور روحانی لطافتوں کا گلدستہ ہے۔ اس کی شیریں بیانی، وسعتِ بیان، اور دلفریب اسلوب نے صدیوں سے دلوں کو مسخر کیا ہے۔ اردو نے برصغیر کے علمی، ادبی، دینی اور صوفیانہ فضا کو معطر کرنے میں مرکزی … Read more

مناظر اہل سنت، مظہرِ اعلیٰ حضرت، شیر بیشہ سنت، علامہ حشمت علی خان علیہ الرحمہ

ازقلم: قاری رئیس احمد خاناستاذ: دارالعلوم نورالحق چرہ محمد،فیض آباد،ضلع:ایودھیا(یوپی) مناظرہ و مجادلہ کی دنیا میں اگرچہ اہلِ حق کے بےشمار ایسے علمائے راسخین گزرے ہیں جنہوں نے اسلامی عقائد کی حفاظت، اور باطل نظریات کی بیخ کنی کے میدان میں قابلِ فخر کارنامے انجام دیے، لیکن انہی روشن ستاروں میں ایک چمکتا ہوا آفتاب … Read more

بھارت دو راہ پر

ایس آئی آر پر سپریم کورٹ کا فیصلہ اب محض ایک عدالتی معاملہ نہیں رہا، یہ بھارت کی جمہوری ساکھ کا امتحان بن چکا ہے۔ اگر فیصلہ الیکشن کمیشن کے حق میں آتا ہے تو بی جے پی، جو اس وقت دفاعی پوزیشن میں ہے، ایک بار پھر حزبِ اختلاف پر حملہ آور ہو گی … Read more

لہو وطن کے شہیدوں کا رنگ لایا ہے!

ہندوستان میں ہر سال آزادی کا جشن منایا جاتا ہے لیکن حقیقی معنیٰ میں خوشی و شادمانی اس وقت پوری ہوتی جب اس کے ہر شہری کو آزادی کے ثمرات مساوی طور پر ملتے۔ برخلاف اس کے آزادی کے پھل اگر عوام کے کسی ایک خاص طبقہ کی حد تک محدود ہو جائیں اور دیگر … Read more

آج بھی مہرے لہو سے ہے چمن کی آبرو

ہمارا وطن عزیز کئی جہت سے مختلف کمال وخوبی کا مالک ہے،یہاں کی بادصبا، سر سبز و شاداب کھیت، صبح سویرے چہچہاتی اور کانوں میں رس گھولتی چڑیوں کی صدا، سمندر کی موجیں،نہر کی لا محدود آب روا، گلستاں کے باغ و بہار، پھولوں کی چٹک و مہک، دلکش نشیب و فراز،صبح کی کرن، رات … Read more

قائد انقلاب 1857ء مفتی صدرالدین خاں آزردہؔ دہلوی

"صبحِ آزادی کو شامِ غلامی سے بدَلنے کی تیاری کی جا چکی ہے… مشرکین کو وجودِ مُسلم کھٹک رہا ہے… اَسلاف کے تذکروں کا مطالعہ کیجئے… اور آزادی کی بقَا کیلئے عزمِ محکم پیدا کیجئے…”     ہندُستان کو انگریزی تسلط و استبداد سے آزاد کرانے میں اولین کردار قائدینِ انقلاب ۱۸۵۷ء کا ہے، جنھوں نے … Read more

تعظیمِ رسولﷺ، اتباعِ سنت، باطل نظریات کی تردید اور امام احمد رضا خان قادری علیہ الرحمۃ

اسلام کی اساس دو بنیادی ستونوں پر قائم ہے: تعظیمِ رسول ﷺ اور اتباعِ سنت۔ ایمان کی پختگی اور دینی بقا انہی دو حقیقتوں کے ساتھ وابستہ ہے۔ قرآن و حدیث نے واضح کر دیا کہ حضور ﷺ کی تعظیم ایمان کا حصہ ہے اور آپ کی سنت پر چلنا دین کا تقاضا۔ جب کبھی … Read more

بے کار نہ بیٹھیں……..

مسلمانوں کو برباد کر نے والے اسباب میں سے ایک بڑا سبب ان کے جوانوں کی بیکاری اور آوارگی ہے ۔۔۔ جوانی کھیل کود اور فیشن پرستی میں گزار دی ، کوئی ہنر بھی نہ سیکھا اور جب کاندھوں پر ذمہ داری کا وقت آتا ہے تو پریشانی کا سامنا ہوتا ہے ۔۔۔ کیونکہ اخراجات … Read more

کیا مرکزی حکومت خطرے میں ہے؟

راہل گاندھی کی حالیہ پریس کانفرنس، جس میں انہوں نے انتخابات میں "ووٹ چوری” کے الزامات عائد کیے، نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ یہ کوئی عام پریس کانفرنس نہیں تھی بلکہ ایک ایسا سیاسی "الزام نامہ” تھا جس نے حکومت کے استحکام پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اب تک نہ … Read more