آج بھی مہرے لہو سے ہے چمن کی آبرو

ہمارا وطن عزیز کئی جہت سے مختلف کمال وخوبی کا مالک ہے،یہاں کی بادصبا، سر سبز و شاداب کھیت، صبح سویرے چہچہاتی اور کانوں میں رس گھولتی چڑیوں کی صدا، سمندر کی موجیں،نہر کی لا محدود آب روا، گلستاں کے باغ و بہار، پھولوں کی چٹک و مہک، دلکش نشیب و فراز،صبح کی کرن، رات … Read more

حضورحافظ ملت ایک درویش کامل

اس عالم رنگ و بو میں کچھ مقتدر،قدرآوراورلائق تقلید ذاتیں عظمت انسانی کے افق پر درخشندہ ہوتی ہیں،جواپنے پر عزم استقلال و عمل اور آفاقی تخیل و تدبر سے کشتی انسانی کی اصلاح،دین و دنیا کے فروغ اور قوم و ملت کی تعمیر و ترقی کےلیے ہمہ وقت سرگرداں رہتے ہیں۔اپنےحسن کرداراورلا زوال خدمت سے … Read more

مظلوم مسلمان

ہندوستان کے پر آشوب ماحول اور ناگفتہ بہ حالات کا جائزہ لیجئے تو آپ کومعلوم ہو جائے گا کہ مسلمانوں کو اپنی زندگی بسر کرنا دوبھر ہو گیا ہے۔ ہر طرف ظلم و بربربیت کا بازار گرم دیکھائ دے رہا ہے۔ مذہب اسلام سے رشتہ رکھنے والے ہر انسان اپنی زندگی کی آخری سانس خوف … Read more

روزہ: تقویٰ کی روشنی میں

از قلم:محمد آفتاب عالم مصباحی (سیتامڑھی) ماہ رمضان کی جو فضیلت وخصوصیت ہے اس سےہرصاحب ایمان اچھی طرح باخبر ہے۔ اس ماہ سعید کی جو خاص اوراہم عبادت ہے وہ ہے روزہ رکھنا۔ مگر روزہ کے کیا فائدے ہیں ؟ اوراس کے بدلے مسلمان کو کیا نصیب ہوتاہے؟ان سوالوں کاجواب قرآن کریم کی اس آیت … Read more

قوموں کی حیات ان کے تخیل پہ ہے موقوف

ازقلم: محمد آفتاب عالم مصباحی (سیتامڑھی) تاریخی داستان و واقعات اس بات کے آئینہ دارہیں کہ جب مسلمانوں نے اسلامی اصولوں کو اپنا شعار زندگی بناکرعملی وعلمی میدان میں اپنا سکہ جمایا؛ تب پوری دنیا کو اپنے زیر اثر کر لیا تھا ۔ اپنے اعلی ظرفی اور پاکیزہ سیرت کا جوہر دکھاکر اپنا مطیع وفرماں … Read more