تحریر: میر ابراھیم سلفی مدرس بارہمولہ کشمیر رابطہ نمبر:6005465614 وہ آج بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑا ہےڈھونڈا تھا جسے وقت کی دیوار گرا کر اہل شعور جانتے ہیں کہ وقت کی قدر و منزلت کیا ہے۔ شریعت اسلامیہ نے وقت کی عظمت کو مختلف پہلوؤں کے ذریعے اجاگر کیا۔ انسان کو نظم و ضبط کا پابند بنانے […]