ایک تھی اردو، ایک تھی انگلشدونوں میں رہتی تھی رنجِش انگلش گوری ہٹّی کٹّیاردو دُبلی پتلی پٹّی انگلش کے ہونٹوں پر گالیاردو گاتی تھی قوّالی دونوں کے انداز الگ تھےسوز الگ تھے، ساز الگ تھے انگلش اِک مضبوط زباں تھیاردو بھی مخلوط زباں تھی سارےجہاں کےرنگ تھےاس میںسَت رنگی آہنگ تھے اس میں انگلش کے […]