سیاست و حالات حاضرہ آر ایس ایس کا خونی ایجنڈہ……..!!! 24/08/202427/08/2024ہماری آوازتبصرہ(0) آر ایس ایس تنظیم کا قیام سنہ 1925 میں انگریزوں کے دور ہی میں ہوا تھا اور تب سے یہ تنظیم ہندوستان میں کام کررہی ہے جس کا منشور ہی بھارت سے اسلام اور مسلمانوں کو ختم کرنا ہے آنے والے 2025 میں اس تنظیم کا ایک سو سال مکمل ہوگا اور صد سالہ جشن […]