امت مسلمہ کے حالات

۔۔۔۔۔۔۔ میدان جنگ میں آپ کیسے کھڑے رہ سکیں گے؟

جب ایک ہاتھ بندھے ہوئے کافر کے گھورنے سے آپ کا حوصلہ جاتا رہا اور آپ کے اوسان خطا ہوگئے تو میدان جنگ میں آپ کیسے کھڑے رہ سکیں گے! حق کی خاطر ڈٹ جانا اور ہر طرح کی تکالیف کو گوارا کرلینا حتی کہ اپنی جان دے دینا مگر باطل کے آگے نہ جھکنا […]

تصوف

تصوف اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی

ازقلم: عاطف خان، پٹنہ مکرمی! مزار پر مبنی تصوف نے ہندوستان میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ اور پھیلانے میں غیر معمولی کام کیا ہے۔اپنی آمد کے بعد سےتصوف ہندوستانی معاشرے میں اچھی طرح گھل مل گیا ہے۔ اس نے بھکتی تحریک اور کچھ دوسری ہندو مذہبی تحریکوں کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کی۔ […]

تصوف

صوفی کلچر اور امن

ازقلم: شہزاد خان، بہار مکرمی! تقریباً 600 سال پہلےایک صوفی بزرگ حضرت شیخ علاؤالدین انصاری کو ایک دیشمکھ خاندان نے کملاکا کے ضلع کالابوراگی کے الند نامی گاؤں میں پناہ دی،جس نے ان کی سرپرستی بھی کی۔ صوفی بزرگ کا قبرستان جسے مقامی لوگوں میں لاڈلے مشک کے نام سے جانا جاتا ہے، بعد میں […]

تصوف مذہبی مضامین

پیر اور مرید کے درمیان۔۔۔

پیر اور مرید کہ درمیانی فاصلے کو حجاب کہتے ہیںیعنی پیر کہیں ہو اور مرید کہیں ہو تو کیا منزل پانی ہے؟ مرید نے بس ہاتھوں میں ہاتھ دئیے بیعت ہوگئے اور اسی پہ خوش ہو گئے کہ مرشد کامل کو پا لیا ہے !سو نہ ہی اس سے عشق کیا نہ ہی اس سے […]

تصوف

تصوف کے نام پر بھکتی مذہب کا فروغ (قسط دوم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط اول میں یہ وضاحت مرقوم ہوئی کہ بعض مسلم صوفیوں نے بھی بھکتی مذہب کے اثرات کو قبول کیا اور ہندؤں کے مذہبی تہواروں یعنی ہولی,دیولی وغیرہ میں حصہ لینے لگے اور بعض ہندوانہ رسوم و رواج کو قبول کر کے اسلام اور ہندومت میں ہم آہنگی پیدا کرنے […]

تصوف

آسمانوں کا تذکرہ اور تخلیق کائنات کی کیفیت

ترتیب: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یوپی 9839171719 خالقِ کائنات نے سب سے پہلے اپنی قدرت سے جوہر کو پیدا کیا پھر جب جوہر پر اللہ تعالیٰ نگاہِ ہیبت ڈالی تو وہ پگھل گیا اور خدا کے خوف سے پانی بن گیا پھر اللہ تعالیٰ نے اس پر نگاہِ رحمت ڈالی تو آدھا […]

مذہبی مضامین

تصوف کے نام پر بھکتی مذہب کا فروغ (قسط اول)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ عہد مغلیہ کے ابتدائی عہد ہی سے شمالی ہند میں بھکتی مذہب کا فروغ ہونے لگا۔ رامانند بنارسی کے شاگرودں اور شاگردوں کے شاگردوں یعنی تلسی داس(1497-1623),کبیر داس(1398-1518),نابھ داس وغیرہ نے بھکتی مذہب مذہب کو خوب فروغ دیا۔ رامانند ایک برہمن اور سنت تھا۔یہ دیوگاؤں راج(مہاراشٹر)میں پیدا ہوا۔زندگی کا اکثر […]