حضور غوث اعظم

تعلیمات و افکارِ غوث اعظم کی عصر حاضر میں اہمیت و افادیت

ابتدا ہی سے حق و باطل کے مابین معرکہ آرائی رہی ہے، اور فتح بالآخر حق کی ہوئی۔ باطل ہمیشہ کروفر اور لشکرِ جرار؛ طاقت و توانائی سے لیس آیا؛ اس کے ساتھ اقتدار بھی رہا جب کہ اہلِ حق قلیل لیکن تائیدِ غیبی اور مشیتِ ایزدی کے فضلِ خاص سے مالا مال ہو کر […]

حضور غوث اعظم

تعلیماتِ حضرت محی الدین سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ

تحریر:محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپورخطیب وامام مسجدہاجرہ رضویہ اسلام نگر کپا کی وایا مانگو جمشیدپور، پن 831020 جھاڑ کھنڈ حضور پیرانِ پیر شیخ عبد القادر جیلانی علیہ الرحمہ کی مبارک حیات طیبہ کے مختلف گوشے اہلِ اسلام کے لئے راہِ ہدایت ہیں۔ آپ کی پاکیزہ، مجاہدہ، عملی زندگی اور تحریک احیائے دین جو آپ کا […]

خانوادۂ رضا

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا کی تعلیمات

تحریر: افتخار حسین رضویکشن گنج مجدد اعظم اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری برکاتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ایک عظیم الشان اعلیٰ درجے کے سچے عاشق رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) تھے ان کی پوری زندگی اور زندگی کا ہر لمحہ عشق و محبت خدا و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سانچے میں […]

متفرقات

امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کی تعلیمات ہمارے لیے مشعل راہ ہیں

جشنِ امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں شیخ نعمان احمد ازہری کا اظہار خیال علی گڑھ: 19/مارچ، ہماری آواز(ضیاءالرحمٰن امجدی) کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کی جانب سے مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد وحید نگر علی گڑھ میں شہزادہ حضور امین ملت محبوب […]

خواجہ غریب نواز

خواجہ غریب نواز کے مشن کو عام کرنا وقت کی ضرورت: مفتی شفیق الرحمن مصباحی عزیزی (مفتی اعظم ہالینڈ، یورپ)

ممبئی (پریس ریلیز )دعوت و تبلیغ اور اصلاحِ امت مسلمہ بہت اہم ذمہ داری ہے اور اس سے منسلک حضرات کثیر فضائل وامتیازات کے حامل ہوتے ہیں, اسی سے دین کی بقا ہے, اسی سے امتِ مسلمہ کا قرار ہے اور اسی سے عظمتِ رفتہ کا حصول ممکن ہو سکتا ہے, اسی سے لوگوں کو […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

سلسلہ رفاعیہ اور اس کی تعلیمات

رفاعیہ سلسلہ کی تعلیمات بھی شریعت کی پابندی اور بندگان خدا کی خدمت کے گرداگرد گردش کرتی ہیں۔ ان دونوں مقاصد کا حصول اخلاق کی بلندی اور کردار کی درستگی کے بغیر ناممکن ہے اسی لئے سلسلہ رفاعیہ میں بھی اخلاقہ حسنہ اور صفات محمودہ پر بہت زیادہ زور دیا گیا ہے ۔