نظم خدا کی مہربانی 23/10/202423/10/2024ہماری آوازتبصرہ(0) بڑی شہرت ہے چرچا ہے خدا کی مہربانی ہےخودی کا بول بالا ہے خدا کی مہربانی ہے غلام مصطفی ہوں اس لئے اوج ثریا پرمقدر کا ستارا ہے خدا کی مہربانی ہے فضاؤں سے مٹانے کو شب دیجور کی وحشتفلک پر چاند آیا ہے خدا کی مہربانی ہے شرف حاصل ہے مجھکو شہر طیبہ کی […]