شعراء

شفیقؔ رائے پوری:  ایک نامکمل تعارف

ازقلم: سعیدؔ رحمانی          چیف ایڈیٹر  سہ ماہی ادبی محاذ  کٹک7978439220          اصل نام اے شفیق اور شفیقؔ رائے پوری شعری شناخت ہے۔ رائے پور (چھتیس گڑھ) میں ۵؍ جون ۱۹۵۴؁ء کوپیدا ہوئے۔ اسی مناسبت سے شفیقؔ رائے پوری کہلاتے ہیں۔ والدِ مرحوم کا اسمِ گرامی عبدالرسول ہے۔گریجویشن کرنے کے بعد ۶ ؍مہینے تک پرائیویٹ اردو اسکول میں […]