اعلیٰ حضرت

امام احمد رضا ایک ہمہ جہت شخصیت

تحریر :محمد زاہد علی مرکزیچیرمین :تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن :روشن مستقبل دہلی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان (14 جون 1856ء – 28 اکتوبر 1921ء) چودھویں صدی ہجری کے مجدد، نامور حنفی فقہیہ، محدث، اصولی، نعت گو شاعر، علوم نقلیہ وعقلیہ کے ماہر، سلسلہ قادریہ کے شیخ، عربی، فارسی اور اردو کی کی قریب ایک […]

علما و مشائخ

سیدطاہر میاں بلگرامی ایک ہمہ جہت شخصیت

از۔محمد قمرانجم قادری فیضی ہندوستان کی قدیم خانقاہوں میں ممتاز خانقاہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف ایک عظیم خانقاہ ہے جہاں سے کم وبیش ساڑھے چار سو سال سے رشد و ہدایت کے کام انجام پا رہے ہیں، اسی عالمی خانقاہ کے سجادہ نشین، پیر طریقت، منبع علم وحکمت، مصدر فیض و برکت حضرت سید طاہر […]

علما و مشائخ

سراج العلماء شخصیت اور خدمات

ازقلم: غلام آسی مونس پورنویپرنسپل دارالعلوم انوارمصطفے تیلی باغ لکھنؤ اللہ تبارک وتعالی نے اس جہان فانی میں حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر جناب محمد رسول اللہ ﷺ تک لاکھوں انبیاء کرام علیہم السلام کو اپنے بندوں کی رہنمائی و ہدایت کے لئے مبعوث فرمایا، یکے بعد دیگرے انبیاء و مرسلین تشریف لاتے رہے، […]

علما و مشائخ

حضور مظہر شعیب الاولیاء علیہ الرحمة والرضوان ایک ہمہ جہت شخصیت

از قلم : نبیرۂ شعیب الاولیاء و مظہر شعیب الاولیاء محمد افسر علوی قادری چشتی براؤں شریف ضلع سدھارتھ نگر یوپی انڈیا7081182040 سر زمین ہند پر ایسی عبقری اور نادر روزگار شخصیتیں تشریف لائیں جن کے علم و فضل، زہد و ورع، اخلاص و بے لوثی اور طہارت و پاکیزگی کا ایک زمانہ قائل ہے۔ […]

حضور حافظ ملت

حضور حافظ ملت ایک کامل شخصیت

محمد نفیس القادری امجدیخطیب وامام: جامع مسجد منڈیا گنوں سہالیاستاذ: جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیامعافی،مرادآباد،یوپی،الہندموبائل نمبر 8923604732 حضور حافظ ملت، استاذ العلما جلالۃ العلم علامہ شاہ عبدالعزیز محدث مراد آبادی علیہ الرحمۃ والرضوان کی حیات طیبہ راہ حق کے مسافروں کے لئے اسوۂ حسنہ و لائقِ تقلید تھی ۔بلاشبہ ایک عالم باعمل اور صوفی کامل […]

سیرت و شخصیات

شخصیت کا ارتقاء حضرت شیخ الہند کی خدمات کا نمایاں پہلو

تحریر: عین الحق امینی قاسمی، بیگو سرائے بہار کہتے ہیں کہ” درخت اپنے پھل سے پہچانا جا تا ہے ” یہ محاورہ مشہور بھی ہے اور یہاں حضرت شیخ الہند مولانا محمود حسن دیو بندیؒ کے حوالے سے مبنی بر حقیقت بھی۔شخصیتوں اور شاگردوں کے ارتقا ءاورمتوسلین ومریدین کے عروج وارشاد میں جو تنوع ،امتیاز […]

سیرت و شخصیات

جناب یاور وارثی: شخصیت اور فن

تحریر: محمد طفیل احمد مصباحی شاعری در اصل ساحری کا ایک روشن استعارہ ہے ، جس میں شاعر کو دماغ سوزی اور مرصّع سازی کے دشوار گزار مرحلے سے گذرنا پڑتا ہے ۔ شاعری ، ابلاغ و ترسیل کا وہ خوب صورت پیرایۂ بیان اور مافی الضمیر کی ادائیگی کی وہ مخصوص صورت ہے جو […]