ملک فارس کے شمالی حصے میں بحیرہ خزر کے جنوبی ساحل سے ملا ہوا شہر گیلان کا چھوٹا سا مگر زرخیز صوبہ آباد ہے. اس صوبے کے ایک گاؤں میں سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی بغدادی رضی اللہ تعالی عنہ 470 ہجری میں پیدا ہوئے. آپ ثابت النسب سید ہیں اپنے والد ماجد کی طرف سے […]