سبق آموز کہانیاں بادشاہ کا عالیشان محل !! 12/10/202413/10/2024ہماری آوازتبصرہ(0) بادشاہ نے ایک بہت ہی عالیشان محل تعمیر کیا جو دیکھتا بس دیکھتا ہی رہ جاتا محل نہیں تھا جنت کا ٹکڑا تھا غرضیکہ جو بھی آتا دیکھتا اور ششدر رہ جاتا۔ مگر بادشاہ نے اسے دیکھنے کی عجیب شرط لگا دی جو شخص محل کو ایک متعین وقت میں پورا گل دیکھے گا۔ اسے […]