زبان و ادب طنزومزاح زید عٙمرو کو کیوں مارتا ہے؟ 18/10/202418/10/2024ہماری آوازتبصرہ(0) مشہور ادیب منفلوطی نے اپنی ایک کتاب میں بڑا مزے دار قصہ ذکر کیاہے کہ ایک بادشاہ کو عربی زبان و ادب سے خاص شغف تھا؛ البتہ اس کے اندر تھوڑی سی حماقت بھی تھی۔ ایک دفعہ وہ فن نحو کی کوئی کتاب مطالعہ کر رہا تھا اسی اثنا میں اس کی نگاہ ”ضرب زيد […]