کابل، 4 فروری (ایجنسی) افغانستان کے صوبہ قندھار میں آج فوج نے کارروائی کرتے ہوئے 15 شدت پسندوں کو مار گرایا جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ جمعرات کو وزارت دفاع نے یہ اطلاع دی وزارت نے ایک بیان جاری کرکے بتایا کہ طالبان عسکریت پسند صوبہ قندھار کے ارغن آباد اور ڈانڈ اضلاع میں جمع ہوگئے […]