پلوامہ/جموں و کشمیر: 2 جنوری (اے۔این۔آئی۔) جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع میں ترال بس اسٹینڈ پر عسکریت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز پر دستی بم پھینکے جانے کے بعد مزید پانچ افراد معمولی زخمی ہونے کی اطلاع خبر رساں ایجنسی اے۔این۔آئی۔ نے دی۔
اس کے علاوہ، اس واقعہ میں سات افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، جن میں دو افراد گذشتہ روز زخمی ہوئے تھے۔
جموں وکشمیر پولیس کے مطابق، تمام زخمی افراد کی طبیعت ٹھیک ہے۔
متعلقہ مضامین
منقبت: رتبہ ہے اعلیٰ غوث کا
شاہِ بطحاکی عنایت سے ہے سایہ غوث کاگرمیٔ محشر میں بھی ہوگا سہارا غوث کا کیوں نظر آئیں نہ جلوے حسن ِعالم تاب کےنورِ احمد سے منور ہے سراپا غوث کا جیسے افضل ہیں رسولوں میں حبیبِ کبریااولیا میں ویسے ہی رتبہ ہے اعلیٰ غوث کا یہ بلندی یہ سعادت یہ وِلایت کا مقامشیر خواری […]
ویکسین کے سلسلے میں افواہوں کو پھیلنے نہ دیں: مودی
نئی دہلی: ہماری آواز/11 جنوری (پریس ریلیز) وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ملک کورونا کی وبا کے خلاف مہم کے فیصلہ کن مرحلے میں ہے اور سبھی کو یہ یقینی بنانا ہے کہ ویکسن کے سلسلے میں کسی طرح کی افواہ نہ پھیلے اور شرارتی عناصر اس میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ […]
لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
نالاسوپارہ:25اپریل، ہماری آواز(نامہ نگار) کورونا کے بڑھتے معاملوں کے پیش ریاست بھر میں 15 دن کا لاک ڈاؤن نافذ ہے۔ جس کا اثر ایک بار پھر اب ہر چھوٹے بڑے شعبوں پر نظر آنے لگا ہے۔ یہاں نالاسوپارہ مشرق کے گالا نگر علاقے کا بازار مکمل طور پر لاک ڈاؤن کے نذر ہے۔ میڈیکل اسٹور […]

