عید غدیر منانے کا حکم دینا کیسا ؟

عید غدیر منانے کا حکم دینا یقیناً شیعہ مذہب کی پیروی کی طرف غماز ہے۔یوم غدیر اہل تشیع کی عید اکبر ہے۔ اور اس کو وہ خاص اس لیے مناتے ہیں کہ ان کے مطابق اس دن حضرت علی کو خلافت بلا فصل ملی تھی بلکہ امامت کے بھی قائل ہیں۔نیز یہ بھی مشہور ہے … Read more

سرکار فخر بہار مفتی غلام رسول حشمتی علیہ الرحمۃ و الرضوان؛ حیات و خدمات (قسط اول)

کس کو معلوم تھا کہ کٹیہار کے ایک چھوٹے سے گاؤں (مدھورا) سے نکلنے والا یہ مردِ درویش بہار, خاص کر سیمانچل جیسی سنگلاخ اور چٹیل زمین کو سبزہ زار بنادے گا۔ اور جس کے فیضانِ علمی سے ایک عالم مستفیض ہوگا۔ بس یہ قدرت کا فیصلہ ہے کہ وہ اپنے دین کی خدمت کے … Read more