"مالوہ” وسط ہند میں ایک پرفضا اورکوہستانی علاقہ ہےجہاں عظیم سلاطین اور حکمرانوں نےحکومت کی ہے،لیکن اب صرف عہدرفتہ کی عظیم یادگاریں اورآثار باقی ہیں جو اُن سلاطین وحکمراں کےدورِ زریں کی یاد تازہ کرتےہیں۔مغلیہ اور خلجی دورحکومت میں ریاست مالوہ صوفیا،علما،فقہا،محدثین،مفسرین اور اولیاءاللہ کا مرکزِتوجہ رہاہے۔ریاست مالوہ کےاہل اللہ کےتذکرےاور تاریخ سے یہ اندازہ […]