غزوۂ احزاب ( ۵ہجری ) میں سارے عرب کے مشرکین اور یہود نے متحد ہو کر مرکز اسلام پر یلغار کردی تھی اور خاص مدینہ منورہ کے اندر یہودِ بنوقریظہ غداری کرکے اہل حق کی جانوں کے لاگو ہوگئے تھے۔ مسلمانوں کے لیے یہ بہت بڑی آزمائش تھی، لیکن آفریں، اللہ کے ان پاکباز بندوں […]