اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین علماء کے درمیان بڑھتا ہوا حسد: ایک تشویشناک سوالیہ نشان 29/11/202429/11/2024ہماری آوازتبصرہ(0) آج کے دور میں، جہاں امتِ مسلمہ کو اتحاد و اتفاق کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، وہاں ایک خطرناک روحانی بیماری جو تیزی سے پھیل رہی ہے وہ ہے حسد۔ یہ مرض عوام کے بجائے علماء کے طبقے میں زیادہ دیکھنے کو مل رہا ہے، اور اس کے اثرات نہ صرف علماء پر بلکہ […]