متفرقات

زرعی قوانین کی ہر دفعات پر حکومت مذاکرات کے ذریعہ شبہات دورکرنے کے لئے تیار : سیتارمن

ہماری آواز/نئی دہلی ، یکم فروری (پریس ریلیز) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے پیر کو کہا کہ زرعی اصلاحات کے قوانین کے سلسلے میں جاری تعطل کا واحد حل ‘بحث’ ہے اور حکومت تینوں قوانین کی ہر دفعات پر کسانوں سے مشاورت کے لئے تیار ہے۔محترمہ سیتارمن نے پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کرنے کے […]

متفرقات

کسان تنظیموں اورحکومت کے مابین 11ویں دور کی بات چیت بھی بے نتیجہ

ہماری آوازنئی دہلی، 22 جنوری (پریس ریلیز) کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین جمعہ کے روز 11 ویں دور کی میٹنگ فریقین کے اپنے اپنے موقف پر قائم رہنے کے سبب بے نتیجہ رہی۔ حکومت نے اگلی میٹنگ کی کوئی تاریخ متعین نہیں کی ہے۔ بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹیکَیت نے صحافیوں سے […]

متفرقات

کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین 9 ویں دور کی بات چیت بھی بے نتیجہ،اگلا مذاکرہ 19 کو

ہماری آواز/نئی دہلی، 15 جنوری (پریس ریلیز) تین نئے زراعتی قوانین پر احتجاج کرنے والے کسانوں اور حکومت کے مابین جمعہ کے روز ہونے والی 9 ویں دور کی بات چیت بھی تعطل کو ختم کرنے میں ناکام رہی اب نئے زراعتی قوانین پر کسانوں کے ساتھ مذاکرات کا اگلا دور 19 جنوری کو 12 […]

متفرقات

کسان اور حکومت مذاکرہ آٹھویں دور کی بات چیت بھی بے نتیجہ

نئی دہلی: ہماری آواز/ 08 جنوری (پریس ریلیز) کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین آٹھویں دور کی بات چیت فریقین کے اپنے اپنے موقف پر قائم رہنے کے سبب جمعہ کے روز پھر بے نتیجہ رہی فریقین حالانکہ 15 جنوری کو پھر بات چیت کرنے پر راضی ہو گئے میٹنگ شروع ہونے سے قبل کسان […]

متفرقات

مرکزی حکومت اور کسانوں کے مابین نئے سرے سے مذاکرہ آج

نئی دہلی: 4 جنوری (اے این آئی): دہلی کی مختلف سرحدوں پر کسان تنظیموں کے ذریعہ حال ہی میں نافذ کیے گئے تین زرعی قوانین کے خلاف جاری احتجاج کے درمیان آج مرزکی حکومت کسان قائدین سے نئے سرے مذاکرہ کرے گی۔کسانوں نے حال ہی میں نافذ ہونے والے تین زرعی قوانین کے خلاف 26 […]