شعراء ضلع بانکا کی ایک مایۂ ناز علمی و ادبی شخصیت: مولانا تحسین عالم تحسینؔ رضوی 31/10/202431/10/2024ہماری آوازتبصرہ(0) صوبۂ بہار کا مشہور علمی و روحانی خطّہ بھاگل پور ہندوستان کے مایۂ ناز اضلاع میں سے ایک ہے ٬ جو اپنے دامن میں علم و حکمت ٬ فکر دانش ٬ تصوف و روحانیت ٬ صنعت و حرفت اور تہذیب و ثقافت کی ایک حسین اور سنہری تاریخ رکھتا ہے ۔ ضلع بانکا ٬ اسی […]