تنقید و تبصرہ شعر و شاعری طفیل احمد مصباحی کا نعتیہ کلام نقد و تبصرہ کی میزان پر 01/11/202401/11/2024ہماری آوازتبصرہ(0) نقد و تبصرہ: ابو محمد مظہری ملی ہے دولتِ حسنِ نظر ان کی محبت میںملا ہے نعت کہنے کا ہنر ان کی محبت میں تجلی نعت کی پھوٹے مرے فکر و تخیّل سےبنے خامہ مرا رشکِ قمر ان کی محبت میں حدیثِ مصطفیٰ ” حتیٰ أکونَ ” سے ہوا ظاہرفدا کر دو پدر ٬ مادر […]