سماجی مضامین سبق آموز بھی اور امید افزا بھی!! 12/10/202412/10/2024ہماری آوازتبصرہ(0) خوش قسمت ہیں وہ لوگ جن کے ماں باپ زندہ ہیں ،، باپ سرپرست ہوتا ہے ، مضبوط سایہ ہوتا ہے بیٹے کے لئے باپ ایک عظیم ہستی ہے اور ماں نیک ہے تو وہ گھر ایک بہترین یونیورسٹی ہے اور ایسی یونیورسٹی جہاں باپ کی سرپرستی ہو ماں کی گود اور آنچل درسگاہ ہو […]