اصلاح معاشرہ

واٹس اپ سوشل میڈیا کا زبردست حصہ ہے

تحریر: تصویر عالم امیر حسینمتعلم۔ جامعہ ابی ہریرہ الاسلامیہ الہ آباد یوپی وہاٹس ایپ سوشل میڈیا کا زبردست حصہ ہے ، اس کے ذریعہ جہاں تخریبی کام کیاجاسکتا ہے وہیں دینی اعتبارسے بھی اسکی افادیت کا انکار نہیں کیاجاسکتا۔واٹس اپ کی افادیت میں سےہے کہ اس پہ گروپ بناکر دعوت وتبلیغ کانمایاں کام بآسانی انجام […]

مضامین و مقالات

پرائیوسی کا خوف: عجب شور مچا ہے گھر گھر …..!

تحریر:عین الحق امینی قاسمی ایک جگہ لکھا دیکھا کہ”خوف” واٹشپ کا نہیں ،پرائیویسی متآثر ہونے کا ہے ،کاش! قیامت کے دن عیاں ہو جانے والی پرائیویسی کا خوف بھی ہم میں پیدا ہوجائے ۔بات توکام کی ہے ،مگر مشکل یہ ہے کہ ہر کام کی بات قابل عمل نہیں سمجھیں جاتی ،لوگ اسے ہلکے میں […]

سیاست و حالات حاضرہ

وہاٹس ایپ کی ڈیجیٹل داداگری

ظفر کبیر نگریچھبرا ،دھرم سنگھوا بازار ،سنت کبیر نگر ،یوپی سوشل میڈیا کی معروف ایپلیکیشن واٹس ایپ نے نئے سال میں اپنی سروس اور پرائیویسی پالیسی میں غیر معمولی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے ، جس کے مطابق فروری سے واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کا فون ڈیٹا فیس بک انسٹاگرام کے ساتھ دیگر تھرڈ […]

مضامین و مقالات

وہاٹس ایپ کا متبادل

تحریر: یاسر ندیم الواجدی مجھے ذاتی طور پر واٹس ایپ سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ جس پرائویسی کو لیکر لوگ خوف زدہ ہیں، وہ کب کی ختم ہوچکی ہے۔ انٹرنیٹ استعمال کرنے کا مطلب ہی یہ ہے کہ آپ پرائیویسی کو پرایا سمجھ لیں۔ یہ لعنت ابھی "تیسری دنیا” تک نہیں پہنچی ہے، لیکن اس […]

اصلاح معاشرہ

وہاٹس ایپ(watsapp) آپ سے لی گئی معلومات کو کس طرح استعمال کرے گا؟

تحریر : فہیم جیلانی مصباحی معصوم پوریایڈیٹر : آفیشل ویب سائٹ "ہماری فکر” مرادآباد آپ جانتے ہوں گے کہ واٹس ایپ سے لے کر انسٹاگرام اور فیس بک تک کا مالک ایک ہی ہے۔ آپ یہ بھی بخوبی جانتے ہیں کہ اس دنیا میں کچھ بھی مفت میں دستیاب نہیں ہے ، یعنی ، آپ […]

ایڈیٹر کے قلم سے

وہاٹس ایپ کی جدید پالیسی پر حکومت کی خاموشی چہ معنی دارد؟

از قلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز گزشتہ سے پیوستہ۔۔۔ہم نے پچھلی تحریر میں آپ کو بتایا کہ کس طرح اب وہاٹس ایپ ہمارے ڈیٹا کو جمع کر اپنی مرضی کے مطابق بروے کار لا سکتا ہے۔۔۔ دوسرے لفظوں میں یوں کہاجائے کہ وہاٹس ایپ کی غنڈہ گردی کرے گا یا ڈیجیٹل […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

وہاٹس ایپ کی جدید پالیسی: اب کچھ اپنا نہ رہادوست!!!

مارک زکربرگ کا بیان آیا تھا کہ فیس بک کی طرح ہم وہاٹس ایپ کے ڈیٹا کو عام نہیں کریں گے بلکہ جس طرح پہلے وہاٹس ایپ میں ’’اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن‘‘ یعنی فقط ایک سے دوسرے تک ڈیٹا رسانی کا سسٹم تھا اس طرح اب بھی رہے گا مگر آج پانچ سال بعد اب اسنے اپنی پرانی بات پر مٹی ڈالتے ہوئے نئی پالیسی جاری کردی ہے جس میں آپ کا ذاتی ڈیٹا(مواد) غیر محفوظ ہوچلا ہے۔ خیال رہے کہ ڈیٹا(مواد) ہر وہ چیز ہے جو آپ کسی دوسرے کو سینڈ کرتے(بھیجتے) ہیں خواہ وہ تحریر ہو یا تصویر اب سب کچھ عام ہوسکتا ہے۔۔۔