غزل گوشہ خواتین

غزل: میری نیندیں چرا گئی آنکھیں

خیال آرائی: خوشنما حیات ایڈوکیٹبلند شہر، اترپردیش خواب تیرے دکھا گئی آنکھیںمیری نیندیں چرا گئی آنکھیں عشق میں کیسے جیتے ہیں دیکھوسارے لمحے بتا گئی آنکھیں اور باتیں سنا گئی آنکھیںیار سپنے دکھا گئی آنکھیں عشق کرنا سکھا گئی آنکھیںکتنے جلوے دکھا گئی آنکھیں مجھ کو ہنسنا سکھا گئی آنکھیںغم بھی کتنے چھپا گئی آنکھیں