از: عبدالحنان عبدالرحیم ندوینیپال خدا کا فرمان” لا تقربوا الزنا "وہ آفاقی کلام ہے جس کے نتائج ابھی دنیا اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے ،پوری دنیا آج بے حیائی و بے شرمی کی آماجگاہ بنی ہوئی ہے ، ہرطرف آزادئ نسواں کے پر فریب نعرے لگ رہے ہیں ، کون مسلم کون غیر ہر […]